شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا،چناچہ5 شوال المکرم1441ھ کو بیرون ممالک میں نفل روزوں کی نیتیں 2ہزار199 اسلامی بہنوں نے کی۔ 1200 درودپاک 3ہزار970 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔3ہزار537اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔12 منٹ مطالعہ کی 2ہزار392 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔مستقل قفلِ مدینہ لگانے کی 1ہزار924 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔ماہ مدنی انعامات منانے کی7ہزار340 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔

اگر کوئی اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اپنے ذیلی حلقہ کی مدنی انعامات ذمہ دار یا اس میل آئی ڈی پر رابطہ فرمالیجئے


شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا،چناچہ4شوال المکرم1441ھ کو بیرون ممالک میں نفل روزوں کی نیتیں 326 اسلامی بہنوں نے کی۔1200 درودپاک 480 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔494اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔12 منٹ مطالعہ کی 299 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔مستقل قفلِ مدینہ لگانے کی 326اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔

اگر کوئی اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اپنے ذیلی حلقہ کی مدنی انعامات ذمہ دار یا اس میل آئی ڈی پر رابطہ فرمالیجئے


دعوتِ اسلامی کے شعبہ  مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر ِ اہتمام سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیا میں آن لائن ”فیضان تلاوت قرآن کورس“ کا اہتمام کیا گیا۔اس کورس میں مقامی اسلامی بہنوں سمیت عالمی مجلس مشاورت کی رکن اور ملک نگران اسلامی بہن نے شرکت کی۔ کینیا کی مدرسۃ المدینہ للبنات ذمہ دار اسلامی بہن نے پورا ماہ ایک سپارے کی تلاوت کی ،کورس کے اختتام پر عالمی مجلس مشاورت کی رکن اسلامی بہن نے دعا کی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں بذریعہ اسکائپ ”ون ڈے سیشن کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں 44 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے انگلش میں*Virtues of pleasing others and blessings of Jannah* کے موضوع پر بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں سنّتوں  بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 39 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کابینہ سطح مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اوراجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کی اہمیت بتاتے ہوئے ان پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن دیا۔


اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ دعوت اسلامی کے تحت دنیا بھر میں مدنی کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ دنو ں دعوتِ اسلامی کے زیر ِ اہتمام آسٹریلیا ریجن نگران اسلامی بہن کا سڈنی کی کابینہ نگران اسلامی بہن کے ہمراہ اجلاس ہوا جس میں آسٹریلیا ریجن نگران اسلامی بہن نے سڈنی میں ہونے والے مدنی کاموں اور ڈونیشن کارکردگی کا جائزہ لیا نیز مدنی کامو ں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات دیئے ۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں آسٹریلیا کے شہر پرتھ  میں بذریعہ اسکائپ ”ون ڈے سیشن کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ آسٹریلیا ریجن نگران اسلامی بہن نے بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرابیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کی مختلف امور پر تربیت کی۔ آسٹریلیا ریجن نگران اسلامی بہن نے انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن بھی دیا۔


الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ28رمضان المبارک1441ھ کوبیرون ممالک میں

کجھور روٹی سے 3ہزار235اسلامی بہنوں نے سحری کی سعادت حاصل کی۔

آدھی پون ایک روٹی سے 3ہزار192 اسلامی بہنوں نے سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔

روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی8ہزار510اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

روزانہ قراٰن پاک کے دو سپارے کی36اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

1200 درودپاک 8ہزار450 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔

5ہزار885اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔

ماہ قفل مدینہ منانے کی2ہزار811اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی

ماہ مدنی انعامات منانے کی9ہزار871 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔

12 منٹ مطالعہ کی1ہزار874اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔

جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں:


الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ27رمضان المبارک1441ھ کوبیرون ممالک میں

کجھور روٹی سے 4ہزار76اسلامی بہنوں نے سحری کی سعادت حاصل کی۔

آدھی پون ایک روٹی سے 4ہزار606 اسلامی بہنوں نے سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔

روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی10ہزار588اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

روزانہ قراٰن پاک کے دو سپارے کی79اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

روزانہ ایک منزل پڑھنے والیوں کی تعداد 8 تھی۔

روزانہ ایک منزل پڑھنے والیوں کی تعداد 1تھی۔

1200 درودپاک 11ہزار537 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔

8ہزار351اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔

ماہ قفل مدینہ منانے کی3ہزار189اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی

ماہ مدنی انعامات منانے کی9ہزار277 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔

12 منٹ مطالعہ کی2ہزار431اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔

نفل روزوں کی نیتیں82 اسلامی بہنوں نے کی۔

جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں:


لاک ڈاؤن کی تعطیلات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے ،نیک بنانے ،خوف خدا وعشق مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی لازوال دولت دلانے کے عظیم جذبہ کے تحت شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہم و عالیہ کے عطا کردہ 63 مدنی انعامات کو اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے کے لئے اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام21مئی2020ءکو عرب شریف میں دو مقامات پر بذریعہ اسکائپ مدنی انعامات اجتماعات کا انعقاد کیا گیاجن میں تقریباً35اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کے ذریعے نیک اعمال بڑھانے اور اس پر استقامت پانے کا ذہن دیا نیز روزانہ محاسبہ کرنے اور رسالہ جمع کراونے کی نیتیں کروائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام20 مئی2020ء بروز بدھ عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا افریقن عرب  ریجن کی اسلامی بہن کےہمراہ اجلاس ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے نیزسالانہ ڈونیشن جمع کرنے کے لیے بھرپور ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا مدنی ریجن نگران اسلامی بہن کے ہمراہ اجلاس ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے نیزسالانہ ڈونیشن کی ترغیب اور مدنی کاموں میں مسائل کے حل پر بات چیت کی۔