دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام2جولائی 2020ء کوسینٹرل افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن کا یوگنڈا کی ملک نگران اسلامی بہن کےہمراہ اجلاس ہوا جس میں سینٹرل افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن نے ان کی  کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے تربیت کی اور ذوالحجۃ الحرام کے حوالے سے نکات پیش کئے نیزانفرادی کوشش کے ذریعےزیادہ سے زیاد ہ قربانی کی کھالیں جمع کرنے اورمد نی کاموں کو بڑھانے کے اہداف دئیے۔