سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیا کی 2 ذوالقعدۃ الحرام1441ھ تا 9 ذوالقعدۃ الحرام1441 تک پورے ہفتے عملی کارکردگی درج ذیل ہیں:

روزانہ کے مدنی کام:

محاسبہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد 20

ایک پارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد 8

گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد15

روزانہ 1200 درود پاک پڑھنے والیوں کی تعداد 16

12منٹ مطالعہ کرنے والیوں کی تعداد 1

ہفتہ وار مدنی کام :

نفل روزوں کی مدنی تحریک کی نیت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد 7

نفل روزے رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد 3