
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 27 جولائی 2020ء بروز
پیر آسٹریلیا میں یومِ قفلِ مدینہ منایا گیا۔ یوم قفل
ِ مدینہ میں 41 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”خاموش شہزادہ“ کا مطالعہ کیا جبکہ 91اسلامی
بہنوں نے 25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 27 جولائی 2020ء بروز
پیر نیوزی لینڈ میں یومِ قفلِ مدینہ منایا گیا۔ یوم قفل ِ مدینہ میں دو اسلامی
بہنوں نے رسالہ ”خاموش شہزادہ“ کا مطالعہ کیا جبکہ 4اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے قفل
مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 27 جولائی 2020ء بروز
پیر ہند کے شہر جمشید پور اور سنگھ بھوم
میں یومِ قفلِ مدینہ منایا گیا۔ یوم قفل ِ مدینہ میں 300 اسلامی بہنوں نے رسالہ
”خاموش شہزادہ“ کا مطالعہ کیااور سنا جبکہ
183اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 28 اور 29 جولائی
2020ء کو سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیا میں دومقامات پر بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے
اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و
بیش 22اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغات دعوت اسلامی نے ”جلد بازی کے نقصانات“ کے
موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئے۔

اسلامی بہنوں کی مجلس شعبہ تعلیم کے تحت 27 جولائی 2020ء کورحیم یار خان میں زون سطح کی ذمہ اسلامی بہن نے ابراہیم پبلک
اسکول جن پور کی ٹیچر سے ملاقات کی۔ ذمہ دار اسلامی بہن نے انہیں دعوت اسلامی کا
تعارف پیش کرتے ہوئےمدنی انعامات کا رسالہ پُر کرنےاور مدنی چینل دیکھنے کی ترغیب
دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام ایران کے شہر چھابھار کی ایک
کا بینہ کے ذیلی حلقے میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیاگیا جس میں 30 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ
اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے مدنی انعامات کی وضاحت کی۔ شریک اجتماع
اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات پر عمل کی ترغیب دلاتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں
شرکت کرنے اور مدنی مذاکرہ سننے کی دعوت دی۔

دعوت ِاسلامی کے زیر اہتمام 22جولائی 2020ء کو آسٹریلیا ریجن نگران اسلامی بہن کے ساتھ فجی کی اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
آسٹریلیا ریجن نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کے
مدنی کاموں کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے انفرادی کوشش کا ذہن دیا اور رسالہ کارکردگی ملنے پر حوصلہ افزائی کی۔ فجی
کی اسلامی بہن نے مجلس شارٹ کورسز کے تحت’’فیضان
سورۂ رحمٰن ‘‘ کورس میں شرکت کی اور فجی میں مدنی چینل کی نشریات جاری کروانے کے حوالے سے بھی کلام ہوا۔

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام ترکی میں سنتوں بھرے اجتما ع کا انعقاد کیا گیا جس میں نو اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ
اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام ملائشیا میں سنتوں بھرے اجتما ع کا انعقاد کیا گیا جس
میں 19 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ
پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم
کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام انڈونیشیا میں سنتوں بھرے اجتما ع کا انعقاد کیا گیا جس
میں پانچ اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
بنگلہ دیش کے
شہر کومیلا کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام بنگلہ دیش کے شہر کومیلا کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ
اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں آٹھ ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کومیلا کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں
کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام20 جولائی 2020ء کو آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 20
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی(ڈویژن
نگران) نے ذوالحجۃ الحرام کے ابتدائی 10 دن اور
قربانی کے فضائل پر سنتوں بھرا بیان کیا
اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت
ِاسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے ساتھ اجتماعی
قربانی میں حصہ ڈالنے کی ترغیب دلائی۔
مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں
باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔اس اجتماع میں ڈویژن نگران اسلامی بہن نے یہ
بھی ذہن دیا کہ ہمیں اپنے بچوں کو بھی اسلامی تہواروں کے حوالے سے معلومات فراہم کرنی چاہیےاوراس کے لیے
رسالہ ’’بیٹا ہو تو ایسا‘‘ کےمطالعہ کی ترغیب دلائی۔