12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				ڈویژن فروانیہ
کی نگران اسلامی بہن کا اپنی ماتحت اسلامی بہنوں کا ساتھ مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 8 Sep , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							2ستمبر 2020ء کو دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام
ملک کویت کی ڈویژن فروانیہ کی نگران اسلامی بہن کا اپنی ماتحت اسلامی بہنوں کا
ساتھ مدنی مشورہ ہوا ۔ مدنی مشورے میں کارکردگی کا جائزہ لیا گیا ،  ذیلی حلقوں میں مدنی کام کرنےاور منسلک کی
تعداد بڑھانے سے متعلق گفتگو کی گئی۔ اس مشورے میں مدنی کاموں کے اہداف بھی دیئے
گئےنیز اسلامی بہنوں کو مدرسۃ المدینہ
بالغات میں داخلہ لینے اور شارٹ کورسز کرنے کا ذہن دیا گیا۔
            Dawateislami