دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ للبنات کے زیر ِ اہتمام کینیا مدرسہ ذمہ داراور یوکے ملک ذمہ دار اسلامی بہن نے کا مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی سطح کی مدرسۃ المدینہ للبنات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور بچیوں کی موجوہ تعلیمی کیفیت، تعلیمی نصاب نہ ہونے کے سبب بچیوں کی ازسرنو منزلیں پختہ کروانے، قراٰنِ کریم کی تکمیل کارکردگی کے اہداف ، بچیوں کے فائنل امتحان، ذمہ داراسلامی بہنوں میں تربیت کی ضرورت اور دیگر اہم نکات پرمشاورت کی۔