12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ ریجن کے مختلف  کابینات میں اجتماع ذکر شہادت منعقد ہوئے جن میں
92 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے امام حسین کی عبادت ،  اہل
بیت کی قربانیوں کے واقعات اور اپنا وقت،  جان اور  مال دین کے لئے قربان کرنے کا ذہن دیا  نیز نماز کی پابندی اور روزے رکھنے  کی ترغیب
دلائی۔
            Dawateislami