12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				عالمی مجلس
اورمجلس بیرون ملک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Wed, 9 Sep , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام07 ستمبر2020ء
کو  عالمی مجلس اورمجلس بیرون ملک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس
میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن
نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اوراسلامی بہنوں کے مسائل سنے نیز ان کے حل کے لئے آپس میں
مدنی مشورہ کیا، ادارتی شعبہ جات کی ذمہ داراسلامی بہنیں کس کس سطح پر تنظیمی ذمہ داراسلامی
بہنوں کے ساتھ مدنی مشورے میں شریک ہو اس کا نظام  بھی بنایا۔
            Dawateislami