سینٹرل افریقہ
ریجن کے ملک تنزانیہ میں”تفسیر سورۂ رحمٰن کورس “ کا انعقاد

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام10 اگست 2020ء کو سینٹرل افریقہ ریجن
کے ملک تنزانیہ میں 5 دن پر مشتمل ”تفسیر سورۂ رحمٰن کورس “ کا
انعقاد کیا گیا جس میں14اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو سورۂ رحمٰن کی تفسیر کے حوالے سے معلومات فراہم کیں۔
سینٹرل افریقہ
ریجن کے ملک کینیا میں ”معلمہ مدنی قاعدہ کورس “ کا سلسلہ جاری


دعوتِ اسلامی
کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ایران کی تین کابینہ ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ایران ملک نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی
کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے نیز اگلے سال
تک کے آٹھ مدنی کام کے اہداف بھی طے کئے۔
ممبئی ریجن حیدرآباد
زون نامپلی کابینہ میں آن لائن ڈیلی
کلاسز کا انعقاد

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ممبئی ریجن حیدرآباد
زون نامپلی کابینہ میں آن لائن ڈیلی کلاسز
کا انعقاد کیا گیاجس میں119 اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو قراٰن پاک کی تفسیر صراط الجنان اور فقہی مسائل سننے کی سعادت حاصل کی ۔

نیکی کی
دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت اسلامی بہنوں کے جولائی 2020ء میں عالمی سطح پر ہونے والےمدنی کاموں کی چند
جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں:
اس ماہ انفرادی
کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے منسلک ہونے
والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1ہزار624
روزانہ گھر
درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 25ہزار709
روزانہ امیراہل
ِسنت کا بیان/ مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 24ہزار750
تعداد مدرستہ
المدینہ بالغات : 890
مدرستہ المدینہ
بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:8ہزار60
تعداد ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماع 2ہزار944
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 53ہزار816
ہفتہ وار علاقائی دورہ (شرکاء علاقائی دورہ کی تعداد ) 7ہزار664
تعداد ماہانہ ڈویژن مدنی حلقہ 356
ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 5ہزار291
وصول ہونے والے
مدنی انعامات کے رسائل کی تعداد: 24ہزار320

نیکی کی
دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت جولائی
2020 ء میں اسلامی بہنوں کے افریقن عرب میں ہونے والے مدنی کاموں کی چند
جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:
اس ماہ
انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے
منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 6
روزانہ گھر
درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 12
روزانہ امیراہل
سنت کا بیان/ مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد: 6
تعداد ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماع : 2
ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 7
وصول ہونے
والے مدنی انعامات کے رسائل کی تعداد : 8

اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 2
روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد: 7
روزانہ امیراہل سنت کا بیان/ مدنی مذاکرہ
سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 9
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کی تعداد: 5
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے
والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 113
ہفتہ وار علاقائی دورہ (شرکاء علاقائی دورہ کی تعداد ) 4
وصول ہونے والے مدنی انعامات کے رسائل کی
تعداد: 6
عالمی مجلس
مشاورت نگران اسلامی بہن کا انڈونیشیاء کی
ملک نگران اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا انڈونیشیاء کی ملک نگران
اسلامی بہن کے ہمراہ بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران
اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید
بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے نیز محرم الحرام کے نکات، اجتماعِ ذکرِ شہادت اور بسمِ اللہ شریف لکھنے کے حوالے سے معلومات فراہم کیں۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام علمی، فکری، اصلاحی اور تربیتی مضامین پرمشتمل ماہنامہ فیضانِ مدینہ شائع ہوتا ہے، ریجن افریقن عرب کے ملک ترکی میں
ماہنامہ فیضانِ مدینہ کےتعارف کی غرض
سے اجتماع منعقد کیا گیا جس میں مقامی
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کا تعارف کرواتے ہوئے اس میں اسلامی بہنوں کے
متعلق شائع ہونے والے مضامین اور دار الافتاء کی طرف سے ان کے مسائل کے شرعی حل کا
خصوصی تعارف کراتے ہوئے اس کی بکنگ اور مطالعہ کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام7 اگست 2020ء نگران عالمی مجلسِ مشاورت کا مجلس بیرونِ ملک کے ساتھ بذریعہ لنک مدنی مشورہ ہوا جس میں مدنی مذاکرہ اور دعوتِ اسلامی کی شب و روز کارکردگی، نعت خواں اسلامی بہنوں کی تربیت سے
متعلق اور شارٹ کورسز کے معیار کو مضبوط
بنانے سے متعلق بات چیت ہوئی۔
نگران عالمی مجلسِ مشاورت کا ملائیشیاء کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ساتھ اسکائپ پر مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام7 اگست 2020ء نگران عالمی مجلسِ مشاورت کا ملائیشیاء کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ساتھ اسکائپ پر مدنی مشورہ ہوا جس میں اجتماعِ ذکرِ شہادت سے متعلق اور کارکردگی کا جائزہ پر بات چیت
ہوئی۔

مدنی مذاکرے میں
شیخِ طریقت امیرِ اہل سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نےہر
ہفتہ کی طرح اس ہفتے بھی رسالہ خو فناک جانور پڑھنے/سننے کی ترغیب دی سینٹرل افریقہ ریجن کے ممالک،تنزانیہ،کینیااور یوگنڈا میں بھی
اسلامی بہنوں نے خوب کو ششیں کیں اور اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ
وَجَلَّ 209اسلامی
بہنوں نے رسالہ خوفناک جانور سننے کی سعادت حاصل کی۔