21 شوال المکرم, 1446 ہجری
عالمی مجلس
مشاورت نگران اسلامی بہن کا ترکی کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی
مشورہ
Tue, 1 Sep , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام عالمی مجلس
مشاورت نگران اسلامی بہن کا ترکی کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی
مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے ان کی
کارکردگی کاجائزہ لیتےہوئے تربیت کی اور ترکی میں مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور
اس میں بہتر لانے نیزترکش اسلامی بہنوں سے
ملاقات اور ٹیسٹ دے کر انہیں کورس کروانے کا ذہن دیا۔