آسٹریلیا سڈنی کابینہ کی ڈویژن میں
بذریعہ اسکائپ دعائے شفاء اجتماع کاانعقاد

دعوت اسلامی کے تحت 12 اگست 2020ء آسٹریلیا سڈنی
کابینہ کی ڈویژن میں بذریعہ اسکائپ دعائے شفاء اجتماع کاانعقادکیا گیا جس میں 14
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوت اسلامی نے ”بیماری پر صبر کے
فضائل“ پر سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے بیماریوں
اور مصیبتوں سے نجات کے لئے روحانی علاج بھی پیش کئے ۔
ملک کینیا کے
دو کابینہ ممباسہ اور نیروبی میں بذریعہ اسکائپ دعائے شفاء اجتماع کا انعقاد

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 11 اور 12 اگست 2020ء
کو سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیا کے دو کابینہ ممباسہ
اور نیروبی میں بذریعہ اسکائپ دعائے شفاء اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں30
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوت اسلامی نے ”بیماری پر صبر کے
فضائل“ پر سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے بیماریوں
اور مصیبتوں سے نجات کے لئے روحانی علاج بھی پیش کئے ۔

دعوت اسلامی کے تحت 12 اگست 2020ء کوسینٹرل
افریقہ ریجن کے ملک کینیا میں ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ممباسہ کابینہ کی تمام
شعبہ ذمہ داران نے شرکت کی۔
ملک
نگران اسلامی بہن نے مدنی کاموں کو بڑھانے اور کمزوریوں کو دور کرنے کے بارے میں
مدنی پھول دیئےجس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔

دعوت اسلامی کے تحت 11 اگست 2020ء کوسینٹرل
افریقہ ریجن کے ملک کینیا میں ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں نیروبی کابینہ کی تمام
شعبہ ذمہ داران نے شرکت کی۔
ملک نگران اسلامی بہن نے مدنی کاموں کو بڑھانے
اور کمزوریوں کو دور کرنے کے بارے میں مدنی پھول دیئےجس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں
نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 11اگست کو ممبئی ریجن کی حبلی
زون نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورہ کا اہتمام کیاجس میں ڈویژن تا کابینہ
نگران اور شعبہ جات ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ممبئی ریجن کی ہبلی زون نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں میں سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے آٹھ مدنی کام مضبوط
کرنے کے لئے اہداف طے کئے ۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 11اگست2020ء کو ممبئی ریجن ناگپور زون نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورہ کیا جس میں تمام کابینہ
نگران کے ساتھ شعبہ جات کی ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
ممبئی ریجن ناگپور
زون نگران نے مدنی کاموں کو بڑھانے کے لئے فالو اپ کرتے ہوئے مزید اضافے کے لئے اہم نکات پیش کیے اور اہداف
طے کئے ۔
جودھپور اورناگپور زون کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 11اگست 2020ءكو اجمیر ریجن
ذمّہ دار اسلامی بہن نے جودھپور اورناگپور
زون کابینہ مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ کیا جس میں ناگپور
زون ذمہ دار، کابینہ ذمہ دار اور جودھپور کی دوکابینہ ذمہ دار مدنی انعامات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اسلامی بہنوں کو
مدنی انعامات کی کارکردگی بڑھانے،ہر سطح مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں کو
مدنی انعامات اجتماع کروانے،مدنی مذاکرہ پابندی سے دیکھنے اور دوسری اسلامی بہنوں
کو ترغیب دلائی گئی۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 12 اگست 2020ء کو
سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک یوگنڈا میں بذریعہ اسکائپ دعائے شفاءاجتماع ہوا جس میں
31 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ
دعوت اسلامی نے”بیماری پرصبر کے فضائل“
کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے بیماریوں اور مصیبتوں سے نجات کے لئے
روحانی علاج بھی پیش کئے ۔

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں مدنی ریجن
کویت خیطان ڈویژن نگران اسلامی بہن نے اپنی ماتحت اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیا جس میں دعائے شفا اجتماع کے
نکات بتائے نیز اس کے لئے زیادہ سے زیادہ اسلامی بہنوں سے رابطےکرنے کی
ترغیب دلائی نیز تقسیم رسائل میں بھرپور
حصہ لینے اور مدنی کاموں کومزید بڑھانے کی
ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں عرب شریف اور عمان کی ملک نگران، کویت کی ڈویژن
نگر ان، قطر اور بحرین کی کابینہ نگران کی پہلی بڑی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مدنی ریجن نگران
اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور نکات برائے ماہ
محرم الحرام سمجھائے نیز مدنی کاموں کو مزید
بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے تربیت کی۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام 10 اگست 2020ءسے مدنی ریجن کے ملک
عرب شریف میں 5دن پرمشتمل ”تفسیر سورۂ رحمٰن کورس“ کا آن لائن آغاز
ہوا جس میں 34 اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔
اس
کورس کے ذریعے شرکت
کرنے والی اسلامی بہنوں کو سورۂ
رحمٰن کی تفسیر جاننے کا موقع فراہم کیا جارہا ہے۔
سینٹرل افریقہ
ریجن کے ملک یوگنڈا میں”تفسیر سورۂ رحمٰن کورس “ کا انعقاد

اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام10 اگست 2020ء کو سینٹرل افریقہ ریجن
کے ملک یوگنڈا میں 5 دن پر مشتمل ”تفسیر سورۂ رحمٰن کورس “ کا
انعقاد کیا گیا جس میں21اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو سورۂ رحمٰن کی تفسیر کے حوالے سے معلومات فراہم کیں۔