سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک یوگنڈا میں بذریعہ
اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک یوگنڈا میں بذریعہ
اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 21 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوت
اسلامی نے دکھیاری امت کی خیر خواہی کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو مدنی
مذاکرہ دیکھنے اور مدنی انعامات پر عمل
کرنے کا ذہن دیا اجتماع کے اختتام پر رقت انگیز دعا بھی کی گئی۔
کینیا،تنزانیہ
اور یوگنڈا کی شعبہ مکتبۃ المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ

اسلامی بہنوں
کی مجلس مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیا،تنزانیہ اور یوگنڈا کی
شعبہ مکتبۃ المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس بیرون ملک کی مکتبۃ
المدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور کارکردگی فارم سمجھانے کی کوشش کی نیزفیضان مکتبہ المدینہ
پیکج کارکردگی پر کلام کیا اور ہفتہ وار ہونے والے سنتوں بھرے اجتماع میں مکتبۃ المدینہ کے بستے لگانے پر راہنمائی کی۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ماریشس کی شعبہ
مکتبۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس بیرون ملک کی مکتبۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور کارکردگی فارم سمجھانے کی کوشش کی نیزفیضان مکتبہ المدینہ پیکج کارکردگی پر کلام کیا
اور ہفتہ وار ہونے والے سنتوں بھرے اجتماع میں مکتبۃ المدینہ کے بستے لگانے
پر راہنمائی کی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی
دورہ کے زیر ِ اہتمام 19 اگست 2020ء کو رکنِ عالمی مجلس علاقائی دورہ اسلامی بہن نے مدنی مشورہ کیا جس میں ساؤتھ افریقہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مدنی مشورے میں نئے کارکردگی فارم اور تقرریوں پر کلام ہوا نیز محارم کے مدنی قافلے کی ترغیب دلائی گئی ۔کارکردگی شیڈول جمع کروانے
کی ترغیب اور سوالات کے جوابات دئیے۔
عالمی مجلس مشاورت کی رکن و ساؤتھ افریقہ ریجن
نگران کا تمام کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 18اگست 2020ء کو عالمی مجلس مشاورت کی رکن و ساؤتھ افریقہ ریجن
نے مدنی مشورہ لیا جس میں تمام کابینہ ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں مدرسۃ المدینہ بالغات اور مدنی کاموں کو بڑھانے کے مدنی پھول دیے گئے اور نئے اہداف دیے
گئے۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 16 اگست 2020 ءکو آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں بذریعہ اسکائپ دعائے شفا اجتماع منعقد ہواجس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی آسٹریلیا ریجن نگران اسلامی بہن نے بیماری
پر صبر کے فضائل کے حوالے سے بیان کیا
اور اسلامی بہنوں کو عیادت کے وقت کی دعا بتائی نیز روحانی علاج بھی بتائے
اور مدنی تحریک میں شامل ہونے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 18 اگست 2020 ء کو آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں بذریعہ اسکائپ دعائے شفا اجتماع منعقد ہواجس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ
اسلامی آسٹریلیا ریجن نگران اسلامی بہن نے بیماری پر صبر کے فضائل کے حوالے سے بیان کیا اور اسلامی بہنوں
کو روحانی علاج بتائے گئےاور مدنی تحریک میں شامل ہونے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 19 اگست 2020ء کو مدنی ریجن عرب شریف کی ملک
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیاجس میں تین زون نگران اور کابینہ نگران اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں مدنی کاموں کو بڑھانے کے مدنی نکات کا تبادلہ ہوا نیز محرم الحرام کے
مدنی پھول پرعمل کر کے اجتماع ذکرو شہادت کی دعوت خوب خوب عام کرنے کی ترغیب دلوائی گئی۔
مجلسِ اجارہ اور بیرونِ ملک سفر مجلس کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 18 اگست 2020ء کو نگران عالمی
مجلسِ مشاورت کا ریجن نگران، مجلسِ اجارہ ذمہ دار اور بیرونِ ملک سفر
مجلس کے ساتھ اسکائپ پر مدنی مشورہ ہواجس میں اسلامی بہنیں بیرونِ ملک
سفر کریں گی اس کے تمام معاملات شرعی و تنظیمی اصولوں کے ساتھ
ہوں اس پر بات چیت ہوئی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس
کفن دفن کے زیرِ اہتمام 15 اگست 2020ء کو بنگلا دیش
کے شہروں چٹاگونگ نارتھ میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ
اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو غسلِ میت کے طریقے کے بارے میں
بریفنگ دیتے ہوئے کفن دفن کے بارے میں معلومات فراہم کیں ۔
ڈھاکہ چٹاگانگ نگران اسلامی بہن کاسلہٹ چٹاگانگ مہنوگر اور فنی
کا مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 19 اگست 2020 ء کو ڈھاکہ
چٹاگانگ ریجن نگران اسلامی بہن نے سلہٹ چٹاگانگ
مہنوگر اور فنی کا مدنی مشورہ کیا جس میں زون نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی کاموں کے اہداف دیتے ہوئےمدنی کاموں کو بہتر بنانے کے
حوالے سے ذہن سازی کی مزید اسلامی بہنوں کو مدنی کاموں میں اضافہ کا طریقہ بھی سمجھایا۔

اسلامی بہنوں کی
مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 16اگست2020ء کو
عرب شریف ضیائی کابینہ میں بذریعہ
ا سکائپ مدنی انعامات اجتماع کا
انعقاد کیا گیاجس میں تقریبا 24 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ اسلامی بہن نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا
بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ محاسبہ کرنے کا ذہن دیا ۔