12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				سینٹرل افریقہ ریجن  کے ملک کینیا
میں  عالمی مجلس مشاورت کی ذمہ داراسلامی
بہن  کا  مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 8 Sep , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							دعوتِ
اسلامی کے زیرِ اہتمام پچھلے دنوں سینٹرل افریقہ ریجن  کے ملک کینیا کی اسلامی بہن کا عالمی مجلس
مشاورت کی ذمہ داراسلامی بہن نے مدنی مشورہ فرمایا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
عالمی مجلس
مشاورت کی ذمہ داراسلامی بہن نے مدنی کاموں کو بڑھانے کیلئے مدنی پھولوں سے نوازا،
نئے شہروں میں مدنی کاموں کو کرنے کے اہداف دئیے  نیز  نئی
تقرری کرنے کے بارے میں بھی مدنی پھول دئیے۔
            Dawateislami