20 ربیع ُالآخر , 1447 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام
پچھلے دنوں آسٹریلیا میں بذریعہ اسکائپ مدنی انعامات اجتماع منعقد ہوا جس
میں میں کم وبیش 55 اسلامی بہنوں نے شرکت
کی ۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نے اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو محاسبے کے
بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے ’’محاسبے کی اہمیت ، فوائد اور بزرگان دین اپنا محاسبہ کیسے کرتے
تھے؟ اور ان کی زندگی میں اس کی کتنی اہمیت
تھی ‘‘ بتانے کی سعادت حاصل کی ۔