12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				ممبئی ریجن ،حیدرآباد زون ، 
محبوب نگر کابینہ،  جڑچرلہ ڈویژن میں  اجتماعِ ذکر و شہادت
										
									
								
                                								
									
									
																											Thu, 3 Sep , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی ا نعامات کے تحت 26 اگست 
2020 ءممبئی ریجن کےحیدرآباد زون ، محبوب نگر کابینہ جڑچرلہ ڈویژن میں
 بذریعہ  اسکائپ اجتماعِ ذکر و شہادت  کے دوسرے  دن  میں
143 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
زون نگران  اسلامی بہن نے کربلا والوں کا کریمانہ انداز کے
موضوع پر بیان کرتے ہوئے سخاوت ، صدقے کے فضائل، امام حسین کی کرامات،غصہ پینے کے
فضائل بیان کئے نیز بیان کے بعد منقبت اہل بیت اور دعا  کا سلسلسہ بھی ہوا۔
            Dawateislami