21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نگران عالمی مجلسِ مشاورت کا
مکتبۃ المدینہ ذمہ دار مجلس بیرونِ ملک ذمہ دار کے ساتھ مدنی مشورہ
Sun, 6 Sep , 2020
4 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں نگران
عالمی مجلسِ مشاورت کا مکتبۃ المدینہ ذمہ
دار مجلس بیرونِ ملک ذمہ دار کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں مکتبۃ المدینہ کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
نگران عالمی
مجلسِ مشاورت نے تقرریوں کے اہداف دئیے
اور کتب ورسائل زیادہ سے زیادہ تعداد میں لوگوں تک پہنچنے کے حوالے سے کلام کیا
نیز کارکردگی شیڈول جمع کروانے کا ذہن دیا
۔