21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مدنی ریجن کویت ڈویژن خیطان میں 3 دن کے ذکر شہادت اجتماعات منعقد ہوئے جن میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ
دعوتِ اسلامی نے تینوں دن میں امام حسین کی عبادت ، اہل بیت کی قربانیوں کے واقعات اور اپنا وقت، جان اور مال دین کے لئے قربان کرنے کا ذہن دیا نیز نماز کی پابندی کی بھی ترغیب دلائی۔