20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں بنگلہ
دیش کی اہم سطح ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں سلہٹ،ڈھاکہ ساؤتھ،کومیلااور فنی زون
نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
چٹاگانگ ڈھاکہ ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ماتحت
اسلامی بہنوں کو نیو 8مد نی کام
کارکردگی سمجھانے اور ذیلی سطح تک اس کے نفاذ کی ترغیب دلائی۔