13 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Saturday, May 10, 2025
اسلامی
بہنوں کے 63 مدنی انعامات کو اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے کے لئے 20 اگست 2020ء کو نیپال کے شہرنیپال گنج
اور پوکھرہ میں مدنی انعامات اجتماعات ہوئے جن
میں تقریبا 44 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ہند دہلی ریجن
مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نےسنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو مقصد حیات بتاتے ہوئے
زندگی کو مختصر جاننے اور خوب نیکیاں کرکے
گزارنے کی ترغیب دلائی جبکہ مدنی انعامات کو اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے
کا ذہن دیا۔