دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام اگست 2021ء کے پہلے ہفتے سویڈن (Sweden )میں بذ
ریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنو ں نے
شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے ماہ محرم الحرام میں ہونے والےتین دن کے ذکر شہادت اجتماعات کے نکات سمجھائے نیز مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا فالواپ
کرتے ہوئے تربیت کی ۔
آقاﷺ
کی دکھیاری امت کی غمخواری اور دلجوئی کے عظیم جذبے کے تحت دعوت اسلامی کے زیر
اہتمام اگست2021ء کے پہلے ہفتے سویڈن ( Sweden )میں بذ
ریعہ انٹرنیٹ دُعائے شفاء اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 14اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
کابینہ
سطح کی شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن نے ”بیماری
کے فائدے “ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو ہر
حال میں اللہ پاک کا شکر ادا کرنے کی ترغیب دلائی نیز متفرق روحانی علاج بتاتے ہوئے بیمار اسلامی بہنوں کی عیادت کرنے کا ذہن دیا۔
اسپین
کے ڈویژن لوگرونیو کے کئی علاقوں میں
سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
دعوتِ
اسلامی کے زیرِ اہتمام اگست 2021ء کے پہلے
ہفتےاسپین کے ڈویژن لوگرونیو
(Logroño) کے کئی علاقوں میں سنتوں بھرے اجتماعات کا
انعقاد کیا گیا جن میں تولیدو(Toledo)، لوگرونیو (Logroño) اور آرگینڈہ(Argenda) وغیرہ علاقے شامل ہیں۔ان اجتماعات میں کم و بیش36 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ
دعوتِ اسلامی نے ”بیماری کے فائدے“ کے موضوع پر بیانات کئےنیز اجتماعات میں
شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی
کاموں کے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے ان میں عملی طور پر شرکت کرنے کی تر غیب دلائی۔
دعوت
ِاسلامی کے تحت جولائی 2021ء کے آخری ہفتے اسپین کےڈویژن بادالونا (Badalona) اور بارسلونا (Barcelona )میں دینی حلقوں کا انعقاد کیا گیا جن میں ڈویژن کی 18 کے ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ
دعوت اسلامی”احساس ذمہ داری“ کے
موضوع پر بیانات کئے اور دینی حلقوں میں
شریک اسلامی بہنوں کو شریعت کے مطابق اپنے شب و روز گزارنے کا ذہن دیا۔
کینیڈاکے
شہر برامپٹن اور اس کے ذیلی حلقے میں ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈاکے شہر برامپٹن( Brampton) اور اس کے ذیلی حلقے میں ہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش
48 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے ”فیضان عثمان غنی رضی اللہ عنہ“کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو ان کی سیرت مبارکہ کے حوالے سے معلومات فراہم کیں نیز دعوتِ اسلامی
کے دینی ماحول سے منسلک رہنے کا ذہن دیا۔
کینیڈاکے شہرمونٹریال میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع
کا انعقاد
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈاکے
شہرمونٹریال(
Montreal) میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 21 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”اپنی اصلاح“ کے
موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو
اور روزانہ نیک اعمال کا رسالہ پُر کر
اپنے اعمال کا جائزہ لینے کی ترغیب دلائی۔
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام کینیڈا میں بذ ریعہ
انٹرنیٹ ماہانہ مدنی مشورے کا انعقادکیا گیا جس میں ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور آٹھ دینی کاموں کو مضبوط کرنے کے نیز رسالہ کارکردگی سافٹ ویئر کے مطابق جمع
کروانے پر کلام کیا نیز ہر ڈویژن میں حُبّ اہل ِبیت کورس کروانے کی ترغیب
دلائی ۔
کینیڈاکے
مختلف شہروں میں بذ ریعہ انٹرنیٹ دعائے شفاء اجتماعات کا انعقاد
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام اگست2021ءکے پہلے
ہفتے کینیڈاکے مختلف شہروں(Thorncliffe ,Montreal
Brampton, Surry, Regina)میں
بذ ریعہ انٹرنیٹ دعائے شفاء اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 76 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے ”بیماری کے فائدے“
کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو پریشانیوں میں صبر
اور اللہ عزوجل کی رضا میں راضی رہنے نیز ہر
حال میں اللہ کا شکر گزار ہونے کی ترغیب دلائی۔
کینیڈاکے
شہر مونٹریال میں مقامی زبان میں بذ ریعہ انٹرنیٹ
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام کینیڈاکے شہر مونٹریال( Montreal) میں مقامی زبان میں بذ ریعہ
انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 17 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوت اسلامی نے”سوشل میڈیا کے فضول استعمال کے نقصانات“کے موضوع پر بیان کیااور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو سوشل میڈیا کو کم سے کم استعمال کرنے کی ترغیب
دلائی نیز زیادہ زیادہ وقت نیکوں میں گزارنے کا ذہن دیا۔
کینیڈاکے
شہر تھورن کلف میں مقامی زبان میں بذ ریعہ
انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کینیڈاکے
شہر تھورن کلف(
Thorncliffe) میں مقامی زبان میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں 13 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوت اسلامی نے” Benefit
of illness“کے موضوع پر بیان کیا اور
اجتماعِ پاک شریک اسلامی بہنوں کو بیماری
اور مصیبت پر صبر و شکر کرنے کی ترغیب دلائی ۔
جولائی 2021 میں شعبہ ازدیادِ حُب کے زیر اہتمام یوکے میں ہونے والے دینی کاموں کی کارکردگی
فرمانِ
امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ
مِلنساری اِنفرادی کوشش کی رُوح ہے اسی جذبے کے تحت ماہ جولائی 2021 میں شعبہ ازدیادِ حُب کے زیر اہتمام یوکے کی لندن،
بریڈ فورڈ، اسکاٹ لینڈاورمانچسٹر کی ذمہ داراسلامی بہنوں کی جانب سے51 ایسی اسلامی
بہنوں سے رابطہ کیا گیا جو پہلے رابطے میں تھیں مگر کچھ عرصے سے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے دور تھیں۔ان میں سے 32 اسلامی بہنوں نے
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی21 اسلامی بہنوں نے ہفتہ وار مدنی مذاکرہ میں
شرکت کی سعادت حاصل کی، 5اسلامی بہنوں نے مدرسۃ المدینہ میں پڑھا/ پڑھوایا، 9 اسلامی
بہن نے شارٹ کورسز کیا/ کروایا، 23 اسلامی بہنوں نے ہفتہ وار رسالہ پڑھا اور 15
اسلامی بہنوں نے نیک اعمال کا رسالہ جمع کروایا۔
Online weekly Sunnah-inspiring Ijtima’at conducted in London Region, UK
Under
the supervision of Dawat-e-Islami, from 8th to 10th
August 2021, online weekly Sunnah-inspiring Ijtima’at were conducted
in Slough, Reading, Woking, Tooting, Hounslow, Willesden Green, Ilford,
Walthamstow, East Ham, Hackney, Chingford, Sudbury, Harrow, Chesham, Watford,
Milton, Keynes, Luton, High Wycombe and Aylesbury (London
Region, UK). Approximately, 568 Islamic sisters from Region to
Division had the privilege of attending these spiritual Ijtima’at.
The female preachers of Dawat-e-Islami delivered Bayans on the topic’s
‘reliance’ and ‘contentment’, gave the attendees [Islamic
sisters]
the mindset of keeping associated with the religious environment of
Dawat-e-Islami and attend the weekly Sunnah-inspiring Ijtima’at with
punctuality.