نیکی
کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت اسلامی بہنوں کے جولائی 2021 میں یوکے میں ہونے والے دینی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں:
انفرادی کوشش
کے ذریعے دینی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:66
روزانہ
گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:869
ہفتہ
وار امیراہل سنت دَامَتْ بَرْکَاتُہُمُ الْعَالِیَہْ کا
مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1ہزار542
مدرسۃ المدینہ (اسلامی بہنوں کے لئے)کی تعداد:
158
مدرسۃ
المدینہ (اسلامی
بہنوں کے لئے)
میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:1ہزار437
تعداد
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات: 185
سنتوں
بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد: 4ہزار 498
ہفتہ
وار علاقائی دورہ
(شرکاء مدنی دورہ)
کی تعداد:406
ہفتہ
وار رسالہ پڑھنے / سننے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد: 17ہزار726
وصول
ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد:1ہزار565
یوکے
کی مانچسٹر ریجن نگران اسلامی بہن کا ریجن مشاورت اسلامی بہنوں ہمراہ مدنی مشورہ
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں یوکے کی مانچسٹر (Manchester)ریجن نگران اسلامی بہن کا ریجن
مشاورت اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ
ہوا۔
ریجن
نگران اسلامی بہن نے لاک ڈاؤن کے بعد شعبوں کے کاموں کو بڑھانے پر بات چیت کی نیز مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور دینی کاموں کی تقسیم کاری پر نکات پیش کئے۔
یوکے
گریٹر مانچسٹر کابینہ نگران اسلامی بہن کا ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کے ہمراہ ماہانہ مدنی مشورہ
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے گریٹر
مانچسٹر( Greater Manchester)کابینہ نگران اسلامی بہن کا ڈویژن
نگران اسلامی بہنوں کے ہمراہ ماہانہ مدنی مشورہ ہوا۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے تقسیم کاری کے حوالے سے مدنی پھول بیان کئے نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری
لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔
یوکے
برمنگھم ریجن میں مختلف مقامات میں آن
لائن سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
دعوت
اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ ہفتے یوکے برمنگھم ریجن میں مختلف مقامات (نارتھ برمنگھم، ایسٹ برمنگھم، پیٹر برو، ناٹنگھم، برٹن، لیسٹر، ڈربی ) میں آن لائن
سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم وبیش 595 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے ”توکل و قناعت“ کے موضوع پر سنتوں بھرےبیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی
کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن دیتے ہوئے پابندی کے ساتھ ہفتہ وار سنتوں
بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی۔
واضح
رہے کہ ا ن میں سے چند علاقوں میں دعائے شفاء اجتماع کا انعقاد بھی کیا گیا۔
یوکےبرمنگھم ریجن کے ساؤتھ برمنگھم میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد
دعوت اسلامی
کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں یوکےبرمنگھم ریجن کے ساؤتھ برمنگھم( South
Birmingham)
میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا
گیا جس میں کم و بیش 92 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نےغسل وکفن کا طریقہ، مستعمل پانی اور اسراف سے بچنے کے بارے میں بیان
کیا نیز تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو میت کو غسل و کفن دینے کی تربیت
حاصل کرنے کی ترغیب دلائی اور ذہن دیا کہ وہ اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ تربیت حاصل
کریں اور ٹیسٹ بھی پاس کریں تا کہ ضرورت کے وقت شرعی اصولوں کے مطابق غسل و کفن دے
سکیں۔
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں
یوکے لندن ( London)
میں
مدنی مشورے کا
انعقاد کیا گیا جس میں کابینہ نگران اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور کمزوریوں کو دور کرنے کے حل کے
ساتھ ساتھ نیکی کی دعوت کو عام کرتے ہوئے دینی کاموں کو مزید بڑھانے کا ذہن دیا۔
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے زیر
اہتمام 10 اگست2021ء کو یوکے بریڈفورڈ ریجن کے علاقوں نیوکاسل، سٹاکٹن آن ٹیز اور مڈلز برو میں بذ ریعہ انٹرنیٹ نیکی کی
دعوت دی گئی جن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مختلف اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت دی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے
دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے
دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ
رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر
شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام یوکےبریڈ فورڈ(Bradford) ریجن کی جولائی 2021ء کی یوم قفل مدینہ کارکردگی درج
ذیل ہے:
یوم
قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:32
ایام
قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:12
رسالہ
خاموش شہزادہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:57
اسکاٹ
لینڈ ریجن گلاسگو اور ایڈنبرگ میں ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
دعوت
اسلامی کے زیراہتمام اگست2021ء کے دوسرے ہفتے یوکے اسکاٹ لینڈ ریجن گلاسگو(Glasgow) اور ایڈنبرگ (Edinburgh) میں ہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں تقریباً70 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے” توکل و قناعت“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی
بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن دیتے ہوئے پابندی کے
ساتھ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کی ترغیب دلائی۔
With
the great passion of condoling the grieved Ummah of the Holy Prophet and
persuading them, under the supervision of Dawat-e-Islami, an online ‘Du’a for
wellness Ijtima’ was conducted in Denmark in the first week of August 2021. 18
Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual Ijtima’.
Kabinah
Nigran Islamic sister delivered a Bayan on the topic ‘benefits of illness’ and
motivated the attendees (Islamic sisters) to
remain thankful to Allah Almighty in every circumstance. Moreover, she
explained them the distinct spiritual treatments and gave them the mindset of
visiting the ailing Islamic sisters.
Online
Madani Mashwarah of Zimmadar Islamic sisters conducted in Denmark, European
Union Region
Under
the supervision of Dawat-e-Islami, an online Madani Mashwarah of Zimmadar
Islamic sisters was conducted in Denmark, European Union Region.
Kabinah
Nigran Islamic sister followed up the Kaarkardagi (performance) of the
attendees
[Islamic sisters], did their Tarbiyyah and explained the points of the
month of Muharram ul Haram. Moreover, she provided the essential points on
segregating the religious activities.
Online activity ‘calling people towards
righteousness’ conducted in Belgium
Under the supervision of ‘Majlis area visit
activity (Islamic sisters)’, an online activity, namely ‘calling people towards righteousness’
was carried out in Belgium in previous days. Local Islamic sisters had
the privilege of attending this spiritual activity.
Kabinah Nigran Islamic sister called the local
Islamic sisters towards righteousness, provided the attendees (Islamic sisters) the information about the religious activities of Dawat-e-Islami and encouraged
them to attend the Sunnah-inspiring Ijtima’.