شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرْکَاتُہُمُ الْعَالِیَہْ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایاچنانچہ اگست 2021ء میں یوکے کی ریجن لندن، مانچسٹر، برمنگھم، اسکاٹ لینڈ، آئرلینڈ اور بریڈ فورڈ میں یوم قفل منایا گیا جن میں 284 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 1 دن کا قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی اور 73 اسلامی بہنوں نے 3 دن کا ایام قفل مدینہ منایا جبکہ 640 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا۔


دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام  یوکےکےشہر بليك كنٹری اور سٹوک ( Black Country and Stoke )میں اصلاحِ اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں مقامی اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال سے متعلق تفصیلات بریف کرتے ہوئے نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے  برمنگھم ریجن میں ایسٹ مڈلینڈز(East Midlands) میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔ 


دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام  یوکے شہر چشم (Chesham)اورہائی ویکام ( High Wycombe) میں اصلاحِ اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 29 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے بذ ریعہ انٹرنیٹ سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال سے متعلق تفصیلات بریف کرتے ہوئے نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ (اسلامی بہنوں کے لئے)کے زیر اہتمام یوکے کی مانچسٹر (Manchester)ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ و ڈویژن سطح کی مدرسۃ المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن سطح کی مدرسۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے اپڈیٹ نکات سمجھائے نیز جلد از جلد درجات شروع کرنے اور طالبات کی تعداد بڑھانے کا ہدف دیا ۔


دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام  پچھلے دنوں یوکےکے شہر سینڈول ( Sandwell) میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم ریجن ایسٹ مڈلینڈز کابینہ میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے میں مزید ترقی و بہتری لانے، زیادہ سے زیادہ اسلامی بہنوں کو نیک اعمال کی عاملات بنانے اور اسلامی بہنوں کودینی ماحول سے قریب لانے کے لئے نکات پیش کئے نیز اجتماعات برائے اصلاح اعمال منعقد کرنے کی ترغیب دلائی۔


In weekly Madani Muzakirah, Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ encourages people to read a Madani booklet assigned to them and also blesses the readers and listeners with Dua’s. Kaakardagi (performance) of the fortunate people reading and listening to the booklet is also presented in the court of Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ.

Last week, Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ motivated people to read or listen to the booklet, Sayyiduna Usman is an Inhabitant of Paradise.

In this connection, around 3771 Islamic sisters from European Union Region had the privilege of reading and listening to the booklet, Sayyiduna Usman is an Inhabitant of Paradise.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, an online Sunnah-inspiring Ijtima’ was conducted in Vienna, Austria in previous days. Approximately, 20 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual Ijtima’.

Kabinah Nigran Islamic sister delivered a Sunnah-inspiring Bayan and explained the attendees (Islamic sisters) the blessings of the 10th Muharram. Moreover, she provided them the information about the religious activities of Dawat-e-Islami and motivated them to keep associated with the religious environment of Dawat-e-Islami and take part in the religious activities.


A brief Kaarkardagi about the eight religious activities carried out in Italy, Spain, France, Belgium Holland, Austria, Norway, Sweden, Germany and Denmark (European Union Region) is as follows:

Number of Islamic sisters who associated with the religious environment through Infiradi Koshish this month: 11

Number of Islamic sisters who gave Dars at home daily: 463

Number of Islamic sisters who watched or listened to the weekly Madani Muzakirah of Amir Ahl e Sunnat: 259

Number of weekly Sunnah-inspiring Ijtima’at: 28

Number of Islamic sisters who attended the weekly Sunnah-inspiring Ijtima’at: 1414

Number of Islamic sisters who attended the weekly Madani area visit: 232

Average number of Islamic sisters who read or listened to the weekly booklet: 3607

Number of Madrasa tul Madinah (Islamic sisters): 19

Number of Islamic sisters who studied in Madrasa tul Madinah (Islamic sisters): 219

Number of the booklets, ‘Nayk A’maal’ received: 654


Under the supervision of ‘Majlis contact with Shakhsiyaat’, a Madani Mashwarah of Zimmadar Islamic sisters was conducted via Zoom in UK in previous days. All subordinate Zimmadar Islamic sisters of the UK Region had the privilege of attending this spiritual Mashwarah.

Country Zimmadar Islamic sister followed up the Kaarkardagi (performance) of the attendees [Islamic sisters], did their Tarbiyyah and gave the Ahdaaf [targets] of improving the activities of ‘Majlis contact with Shakhsiyaat’ and meeting with the important Shakhsiyaat.


With the passion of spreading ‘call towards righteousness’, Kaarkardagi about the religious activities carried out in July 2021 in UK is as follows:

Number of Islamic sisters who associated with the religious environment through Infiradi Koshish this month: 66

Number of Islamic sisters who gave Dars at home daily: 869

Number of Islamic sisters who listened to the weekly Madani Muzakirah of Amir Ahl e Sunnat: 1542

Number of Madrasa tul Madinah (Islamic sisters): 158

Number of Islamic sisters who studied in Madrasa tul Madinah (Islamic sisters): 1437

Number of weekly Sunnah-inspiring Ijtima’at: 185

Number of Islamic sisters who attended the Sunnah-inspiring Ijtima’at: 4498

Number of the participants who attended ‘area visit activity’: 406

Number of Islamic sisters who read or listened to the weekly booklet: 17726

Number of the booklets, ‘Nayk A’maal’ received: 1565