دنیا بھر میں اسلامی تعلیمات عام کرنے کے جذبے کے تحت 16 مئی 2025ء کو ایک میٹنگ ہوئی جس میں نیوزی لینڈ نگران سمیت دیگر ذمہ دار اسلامی بہنوں کی شرکت ہوئی۔

اس میٹنگ میں دینی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اپنی اپنی رائے پیش کی نیز مختلف موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا گیا جن میں سے بعض یہ ہیں:٭ڈیلی کلاسز کے مختلف شیڈول٭مدرسۃالمدینہ گرلز کی کلاس شروع کرنے کے لئے مدرسہ اسلامی بہن کی ٹریننگ، فرض علوم ٹیسٹ اور لرننگ سیشن میں شرکت کرنا٭شارٹ کورسز آسٹریلیا سے کروانا٭ذیلی حلقوں کی تعداد نگران اسلامی بھائی سے کنفرم کرنا٭اجتماعی قربانی ۔