23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ (اسلامی بہنوں کے لئے)کے زیر
اہتمام یوکے کی مانچسٹر (Manchester)ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ و ڈویژن سطح کی مدرسۃ المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن سطح کی مدرسۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہن
نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے اپڈیٹ نکات سمجھائے نیز جلد از جلد درجات شروع کرنے اور طالبات کی تعداد بڑھانے کا
ہدف دیا ۔