13 مئی 2025ء کو دعوتِ اسلامی کے تحت بیرونِ ممالک میں ہونے والے دینی کاموں کے سلسلے میں ایک میٹنگ ہوئی جس میں ایڈیلیڈ نگران اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔

میٹنگ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے دینی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے مختلف نکات پر تبادلۂ خیال کیا جن میں سے بعض یہ ہیں: ٭مدرسۃالمدینہ گرلز کی کلاسز لگانا٭مدرسۃالمدینہ گرلز کا ٹیسٹ اور فرض علوم کی تیاری٭نگران اسلامی بہن اور شعبہ مشاورت اسلامی بہنوں کا اپنا نعم البدل تیار کرنا٭فیضان ویک اینڈ اسلامک اسکول کی کلاسز مدنی مشورے میں شرکت کرنا۔