23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
یوکے
برمنگھم ریجن ایسٹ مڈلینڈز کابینہ میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ
Mon, 23 Aug , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم ریجن ایسٹ مڈلینڈز کابینہ
میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں
نےشرکت کی۔
کابینہ
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے میں مزید ترقی و بہتری لانے، زیادہ سے زیادہ
اسلامی بہنوں کو نیک اعمال کی عاملات
بنانے اور اسلامی بہنوں کودینی ماحول سے قریب لانے کے لئے نکات پیش کئے نیز اجتماعات برائے اصلاح اعمال منعقد کرنے کی
ترغیب دلائی۔