17 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے زیر
اہتمام 10 اگست2021ء کو یوکے بریڈفورڈ ریجن کے علاقوں نیوکاسل، سٹاکٹن آن ٹیز اور مڈلز برو میں بذ ریعہ انٹرنیٹ نیکی کی
دعوت دی گئی جن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مختلف اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت دی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے
دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے
دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ
رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر
شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔