دعوت اسلامی کے زیر اہتمام کینیڈاکے شہر مونٹریال( Montreal) میں مقامی زبان میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 17 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے”سوشل میڈیا کے فضول استعمال کے نقصانات“کے موضوع پر بیان کیااور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو سوشل میڈیا کو کم سے کم استعمال کرنے کی ترغیب دلائی نیز زیادہ زیادہ وقت نیکوں میں گزارنے کا ذہن دیا۔