Under the supervision of Dawat-e-Islami, online ‘Du’a for wellness Ijtima’at’ were conducted in Thorncliffe, Montreal, Brampton, Surry and Regina (Canada) in the first week of August 2021. Approximately, 76 Islamic sisters had the privilege of attending these spiritual Ijtima’at.

The female preachers of Dawat-e-Islami delivered Bayans on the topic ‘benefits of illness’ and motivated the attendees (Islamic sisters) to bear patience upon calamities and remain contented with the Raza of Allah. Moreover, they motivated them to remain thankful to Allah in every circumstance. 


Under the supervision of Dawat-e-Islami, an online weekly Sunnah-inspiring Ijtima’ was conducted in Montreal, Canada in local language in previous days. Approximately, 17 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual Ijtima’.

The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Bayan on the topic ‘consequences of the idle use of social media’ and motivated the attendees (Islamic sisters) to make minimum use of social media. Moreover, she gave them the mindset of making maximum use of time in performing good deeds. 


Under the supervision of Dawat-e-Islami, an online weekly Sunnah-inspiring Ijtima’ was conducted in Thorncliffe, Canada in local language in previous days. 13 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual Ijtima’.

The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Bayan on the topic ‘benefit of illness’ and motivated the attendees (Islamic sisters) to bear patience and remain thankful upon illness and calamity.


With the passion of Amir Ahl e Sunnat’s saying, ‘amiability is the kernel of Infiradi Koshish’, Madani activities were carried out in July 2021. Under the supervision of ‘Majlis Azdyad e Hub’, Zimmadar Islamic sisters from London, Bradford, Scotland and Manchester contacted 51 such Islamic sisters who kept in touch earlier but distanced themselves from the religious environment for quite some time.

32 Islamic sisters attended the weekly Ijtima’.

21 Islamic sisters had the privilege of attending the weekly Madani Muzakrah.

5 Islamic sisters learned and taught in Madrasa tul Madina.

9 Islamic sisters appeared and conducted the short courses.

23 Islamic sisters read the weekly booklet.

15 Islamic sisters submitted the booklet, ‘Nayk A’maal’.


آقاﷺ کی دکھیاری امت کی غمخواری اور دلجوئی کے عظیم جذبے کے تحت دعوت اسلامی کے زیر اہتمام اگست2021ء کے پہلے ہفتے  ڈنمارک ( Denmark)میں بذ ریعہ انٹرنیٹ دُعائے شفاء اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 18اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے ”بیماری کے فائدے “ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو ہر حال میں اللہ پاک کا شکر ادا کرنے کی ترغیب دلائی نیز متفرق روحانی علاج بتاتے ہوئے بیمار اسلامی بہنوں کی عیادت کرنے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے زیرِاہتمام یورپین یونین ریجن کے ملک ڈنمارک  (Denmark) میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذ ریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہوا۔ کا بینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور ماہ محرم الحرام کے نکات سمجھائےنیز دینی کاموں کی تقسیم کاری کے موضوع پر اہم نکات پیش کئے ۔


دعوت اسلامی کے شعبہ  علاقائی دورہ للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں بیلجیم (Belgium) میں بذ ریعہ انٹرنیٹ نیکی کی کا سلسلہ ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ شب و روز للبنات  کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یورپین یونین ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذ ریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہواجس میں ڈنمارک،سویڈن، بیلجیم، اسپین، ناروے اور آسٹریاکی کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شعبہ شب و روز پر مقرر ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور شعبہ شب و روز کے دینی کام مضبوط کرنے نیزماہنامہ فیضانِ مدینہ کے تحریری مقابلے میں حصہ لینے کے حوالے سے کلام کیا۔ آخر میں کابینہ مشاورتوں کے وقت پر جدول جمع کروانے پر ریجن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے ان کی حوصلہ افزائی بھی کی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں   بیلجیم میں بذ ریعہ انٹرنیٹ دعائے شفاءاجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں انٹورپ (Antwerp) اور برسلز ( Brussel) کی کم و بیش 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے ”بیماری کے فائدے“ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو اس کے حوالے سے اہم نکات پیش کئے نیز بیماروں کی عیادت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں ناروے (Norway) کے علاقے حوگرود (Haugerud) میں بذریعہ انٹرنیٹ اِصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے نیک اعمال کے رسالے کی اہمیت بیان کرتے ہوئے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال کا رسالہ روزانہ پُر کرنے اور ہر مہینے کی آخری تاریخ کو ذمہ دار اسلامی بہن کو جمع کروانے کی نیّت کروائی۔ 


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 09 اگست 2021ء کو آسٹریاکی ڈویژن ویانا(Vienna) کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذ ریعہ انٹرنیٹ ماہانہ مدنی مشورہ ہوا ۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے ان کی تربیت کی اور جن شعبہ جات کی کارکردگیوں میں اضافہ ہوا ان میں ذمہ داراسلامی بہنوں کی حو صلہ افزئی کی نیز محرم الحرام کے نکات سمجھائے۔


دعوت اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے  زیر اہتمام گزشتہ دنوں میں آسٹریاکے شہر ویانا (Vienna) میں بذ ریعہ انٹرنیٹ کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت کا طریقہ، کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سکھایا گیا نیز مستعمل پانی کے مسائل اور اسراف کے متعلق احکامات بھی بیان کئے ۔