دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  کینیڈاکے شہرمونٹریال( Montreal) میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 21 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”اپنی اصلاح“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو اور روزانہ نیک اعمال کا رسالہ پُر کر اپنے اعمال کا جائزہ لینے کی ترغیب دلائی۔