دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  پچھلے دنوں کینیڈاکے شہر تھورن کلف( Thorncliffe) میں مقامی زبان میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 13 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ دعوت اسلامی نے” Benefit of illness“کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک شریک اسلامی بہنوں کو بیماری اور مصیبت پر صبر و شکر کرنے کی ترغیب دلائی ۔