17 رجب المرجب, 1446 ہجری
کینیڈاکے
مختلف شہروں میں بذ ریعہ انٹرنیٹ دعائے شفاء اجتماعات کا انعقاد
Fri, 13 Aug , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام اگست2021ءکے پہلے
ہفتے کینیڈاکے مختلف شہروں(Thorncliffe ,Montreal
Brampton, Surry, Regina)میں
بذ ریعہ انٹرنیٹ دعائے شفاء اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 76 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے ”بیماری کے فائدے“
کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو پریشانیوں میں صبر
اور اللہ عزوجل کی رضا میں راضی رہنے نیز ہر
حال میں اللہ کا شکر گزار ہونے کی ترغیب دلائی۔