دعوت اسلامی کے زیر اہتمام کینیڈا  میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ماہانہ مدنی مشورے کا انعقادکیا گیا جس میں ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور آٹھ دینی کاموں کو مضبوط کرنے کے نیز رسالہ کارکردگی سافٹ ویئر کے مطابق جمع کروانے پر کلام کیا نیز ہر ڈویژن میں حُبّ اہل ِبیت کورس کروانے کی ترغیب دلائی ۔