یوکے
ریجن کی اسلامی بہنوں کی رسالہ”امام حسین کے واقعات“ پڑھنے یا
سننے کی کارکردگی
ہفتہ
وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرْکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہْ کسی
ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اوررسالہ پڑھنے اور سننے
والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی
کارکردگی امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں
پیش بھی کی جاتی ہے۔
امیر
اہل ِسنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ”امام حسین کے واقعات“
پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی تھی۔
اسی
سلسلے میں یوکے ریجن کی تقریبًا 15 ہزار 33 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”امام حسین
کے واقعات“ پڑھنے/ سننے کی سعادت حاصل کی۔
دعوت
اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ ہفتے یوکے برمنگھم ریجن میں مختلف مقامات نارتھ، ایسٹ،
سینٹرل، ساؤتھ برمنگھم، کوونٹری، پیٹر برو، ناٹنگھم، برٹن، لیسٹر، ڈربی، ووسٹر،
سٹوک، بلیک کنٹری، والسال، ٹیل فورڈ
( North,
East, South, Central birmingham, Coventry, Peterborough, Nottingham, Burton, Leicester, Derby, Worcester, Stoke,
Black Country, Walsall, Telford)میں
سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن
میں کم وبیش 1ہزار19 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے ” ذکرِ شہادت اور موت کی یاد کے فضائل“ کے موضوعات پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی
بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن دیتے ہوئے پابندی کے
ساتھ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
جنوبی
کوریا کے شہر انچن میں بذریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 24 اگست2021ء
بروز بدھ کو جنوبی کوریا کے شہر انچن میں بذریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 10اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا جس میں جنتی محل کی قیمت
اور صلح کرنے کے فضائل بیان کئے نیز اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور
ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے میں تمام ریجن نگران اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں 06 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
یوکے ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور تین دن کے سنتوں بھرے اجتماع نیز یومِ
دعوت اسلامی کے بارے میں نکات سمجھائے
جبکہ مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو دینی کامو ں کو مزید بڑھانے کا ذہن دیا۔
یوکے ریجن نگران اسلامی بہن کا کابینہ و ریجن
نگران اسلامی بہنوں کےہمراہ ماہانہ مدنی
مشورہ
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے ریجن
نگران اسلامی بہن کا کابینہ و ریجن نگران اسلامی بہنوں کےہمراہ ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں یوکے ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور
اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔
دعوت
اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ دنوں آئرلینڈ میں تین دن پر مشتمل ذکرِ شہادت اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے عاشورہ کے فضائل، شہادتِ امام حسین
رضی اللہ عنہ اوردیگر
عنوان کے بارے بیان کیا نیز اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن
دیتے ہوئے پابندی کے ساتھ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کی ترغیب دلائی۔
یوکے
اسکاٹ لینڈ گلاسگو کابینہ کے شہر گوون ہیل
اورپولک شیلڈز میں نیکی کی
دعوت کا سلسلہ
دعوت
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام یوکے اسکاٹ لینڈ گلاسگو کابینہ کے شہر
گوون ہیل (Govanhill) اورپولک شیلڈز ( Pollokshields)میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں 6 ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول
سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
یوکے
اسکاٹ لینڈ ریجن میں گلاسگو اور ایڈنبرگ میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
دعوت
اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ
ہفتے یوکے اسکاٹ لینڈ ریجن میں گلاسگو اور ایڈنبرگ ( Glasgow
and Edinburgh)میں
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
کیا گیا جن میں کم و بیش235 اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے عاشورہ کے فضائل ،شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ اورکربلا میں آزمائشوں کے سفر
کے موضوعات پر بیانات کرتے ہوئے اجتماعات
میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن دیا
نیز پابندی کے ساتھ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنےکی ترغیب دلائی۔
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام اگست 2021ء کے تیسرےہفتے ناروے (Norway )میں
مقامی زبان نارویجن میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں تقریبا14 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغۂ
دعوت اسلامی نے ”موت کی یاد کے فضائل“ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو موت کو یاد
رکھنے کی یہ فضیلت بیان کی”جو دن رات میں 20 مرتبہ موت کو یاد کرے اسے شہیدوں کے
ساتھ اٹھایا جائے گا“نیز اسلامی بہنوں کو ہر وقت موت کو یاد رکھنے ،فکر آخرت کرنے
اور آخرت کی تیاری کرنے کا ذہن دیا۔
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام اگست 2021 ءکے تیسرے ہفتے سویڈن میں ذکر شہادت اجتماعات کا
انعقاد کیا گیا جن میں کم وبیش 24 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ
دعوتِ اسلامی نے”دس محرم کی برکتیں اور آزمائشوں کا سفر “ کے موضوعات پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی
بہنوں کو واقعہ کربلا اور امام حسین رضی الله عنہ کی شہادت اور اہل بیت اطہار کی
آزمائشوں پر صبر کے واقعات بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو مشکلات آنے پر صبر کا دامن نہ چھوڑنے کا ذہن
دیا۔
دعوت
اسلامی کےزیراہتمام25 اگست2021ء کو آسٹریا (Austria) کے شہر ویانا (Vienna) میں بذ ریعہ انٹرنیٹ سنتوں
بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے ”جنت کی قیمت“ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اجتماعِ پاک
میں شریک اسلامی بہنوں کو صلح کروانے کے فضائل اور اس کے اجر کے بارے میں اہم نکات
بیان کئے نیز دعوت اسلامی کے دینی کاموں
سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی
کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
Shrouding
and burial Tarbiyyati Ijtima’ conducted in Central Birmingham (Birmingham
Region, UK)
Under
the supervision of ‘Majlis shrouding and burial (Islamic sisters)’, a ‘shrouding
and burial Tarbiyyati Ijtima’ was conducted in Central Birmingham (Birmingham
Region, UK) in
previous days. Approximately, 9 Islamic sisters had the privilege of attending
this Tarbiyyati spiritual gathering.
The
female preacher of Dawat-e-Islami delivered Bayan on ‘Naz’a
condition’ [state of agony at the time of death], the method of giving Ghusl to
the deceased [Islamic
sister] and
shrouding the deceased [Islamic sister], ‘Mustamal
water’ and Israf [waste]. Moreover, she motivated the attendees (Islamic
sisters) to
get the Tarbiyyah of giving Ghusl to the deceased [Islamic sister]
and
shrouding the deceased [Islamic sister]. On the other
hand, she gave Islamic sisters the mindset of getting Tarbiyyah with good
intentions and passing the test as well so that they can give Ghusl to the
deceased
[Islamic sister] and shroud the deceased [Islamic sister]
as
per Sharai rulings when needed.