17 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام اگست 2021ء کے تیسرےہفتے ناروے (Norway )میں
مقامی زبان نارویجن میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں تقریبا14 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغۂ
دعوت اسلامی نے ”موت کی یاد کے فضائل“ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو موت کو یاد
رکھنے کی یہ فضیلت بیان کی”جو دن رات میں 20 مرتبہ موت کو یاد کرے اسے شہیدوں کے
ساتھ اٹھایا جائے گا“نیز اسلامی بہنوں کو ہر وقت موت کو یاد رکھنے ،فکر آخرت کرنے
اور آخرت کی تیاری کرنے کا ذہن دیا۔