17 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام اگست 2021 ءکے تیسرے ہفتے سویڈن میں ذکر شہادت اجتماعات کا
انعقاد کیا گیا جن میں کم وبیش 24 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ
دعوتِ اسلامی نے”دس محرم کی برکتیں اور آزمائشوں کا سفر “ کے موضوعات پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی
بہنوں کو واقعہ کربلا اور امام حسین رضی الله عنہ کی شہادت اور اہل بیت اطہار کی
آزمائشوں پر صبر کے واقعات بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو مشکلات آنے پر صبر کا دامن نہ چھوڑنے کا ذہن
دیا۔