24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے میں تمام ریجن نگران اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں 06 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
یوکے ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور تین دن کے سنتوں بھرے اجتماع نیز یومِ
دعوت اسلامی کے بارے میں نکات سمجھائے
جبکہ مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو دینی کامو ں کو مزید بڑھانے کا ذہن دیا۔