17 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ دنوں آئرلینڈ میں تین دن پر مشتمل ذکرِ شہادت اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے عاشورہ کے فضائل، شہادتِ امام حسین
رضی اللہ عنہ اوردیگر
عنوان کے بارے بیان کیا نیز اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن
دیتے ہوئے پابندی کے ساتھ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کی ترغیب دلائی۔