24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کےزیراہتمام25 اگست2021ء کو آسٹریا (Austria) کے شہر ویانا (Vienna) میں بذ ریعہ انٹرنیٹ سنتوں
بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے ”جنت کی قیمت“ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اجتماعِ پاک
میں شریک اسلامی بہنوں کو صلح کروانے کے فضائل اور اس کے اجر کے بارے میں اہم نکات
بیان کئے نیز دعوت اسلامی کے دینی کاموں
سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی
کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔