In weekly Madani Muzakirah, Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ encourages people to read a Madani booklet assigned to them and also blesses the readers and listeners with Dua’s. Kaakardagi (performance) of the fortunate people reading and listening to the booklet is also presented in the court of Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ.

Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ motivated people to read or listen to the booklet, “Blessings of the Ahl-ul-Bayt”.

In this connection, around 15552 Islamic sisters from UK Region had the privilege of reading and listening to the booklet “Blessings of the Ahl-ul-Bayt”.


In weekly Madani Muzakirah, Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ encourages people to read a Madani booklet assigned to them and also blesses the readers and listeners with Dua’s. Kaakardagi (performance) of the fortunate people reading and listening to the booklet is also presented in the court of Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ.

Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ motivated people to read or listen to the booklet, “The Accounts of Imam Hussain رضی اللہ عنہ.

In this connection, around 15033 Islamic sisters from UK Region had the privilege of reading and listening to the booklet “The Accounts of Imam Hussain رضی اللہ عنہ.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, Sunnah-inspiring Ijtima’at were conducted in North Birmingham, East Birmingham, South Birmingham, Central Birmingham, Coventry, Peterborough, Nottingham, Burton, Leicester, Derby, Worcester, Stoke, Black Country, Walsall and Telford in the previous week. Approximately, 1019 Islamic sisters had the privilege of attending these spiritual Ijtima’at.

The female preachers of Dawat-e-Islami delivered Bayans on the topics ‘remembrance of martyrdom’ and ‘blessings of remembering death’, gave the attendees (Islamic sisters) the mindset of keeping associated with the religious environment of Dawat-e-Islami and motivated them to attend the weekly Ijtima’ with punctuality.


دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام اگست2021ء میں یوکے بریڈفورڈ ریجن میں کورس بنام”آئیے دینی کام سیکھیں“کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیرتعداد میں اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

بریڈفورڈ ریجن ذمہ دار اسلامی بہن اور شعبہ ریجن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اچھے طریقے سے نکات سمجھائے اور اسلامی بہنوں کو ان نکات کے مطابق دینی کام کو کرنے کی ترغیب دلائی ۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام اگست2021ء کےآخری ہفتےاسپین (Spain) کی ڈویژن ترتوسا (Tartosa) کے علاقوں میں بذ ریعہ انٹرنیٹ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیاگیا جن میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے”جنتی محل کی قیمت“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوت اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے  زیر اہتمام پچھلے دنوں اسپین (Spain) کی ڈویژن بارسلونا (Barcelona) کے علاقے بئیرامات (virrei Amat) میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت کا طریقہ، کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سکھایا نیز مستعمل پانی کے مسائل اور اسراف کے متعلق احکامات بھی بیان کئے۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام  یکم ستمبر 2021ء کو یورپین یونین ریجن کے ملک ڈنمارک میں 5 دن پر مشتمل ”تفسیر سورہ ٔملک کورس“کا آغاز ہوا جس میں کم و بیش 22اسلامی بہنیں شرکت کر رہی ہیں۔

کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو سورۂ ملک کا لفظی اور با محاورہ ترجمہ نیز تفسیر سیکھنے کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن تا ڈویژن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شعبہ شارٹ کورسز کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور اسلامی بہنوں کوآئندہ ہونے والے کورس”تفسیر سورۃ الملک“ کے نکات سمجھائے نیز محرم الحرام کے سلسلے میں گزشتہ دنوں منعقد کئے جانے والے کورس”حب اہل بیت“کی کارکردگی بھی لی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن ریجن کے علاقے ٹوٹنگ اور لوٹن (Tooting, Luton )میں دینی حلقوں کا انعقاد کیا گیا جن میں کم وبیش 19اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور دینی حلقوں میں شریک اسلامی بہنوں کو دینی کاموں میں عملی طور پر حصہ لینے اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام   اگست 2021ءکے آخری ہفتے یوکے مانچسٹر ریجن میں 4 مقامات پر اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 58 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے”علم دین کی فضیلت اور اپنی اصلاح کا نسخہ“ کے موضوعات پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے بارے میں معلو مات فراہم کرتے ہوئے روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام یوکے لندن ریجن کے مختلف علاقوں سلاؤ،ریڈنگ،واکنگ،ٹوٹنگ، ہنسلو،ولزڈن گرین، سڈبری، ہیرو، الفورڈ، ایسٹ ہام، والتھم سٹو، ہکنی اورچنگفورڈ ، چشم، واٹفورڈ، ملٹن کنیز ،لوٹن، ہائی وکمب آئلسبری (Slough, Reading, Woking, Tooting, Hounslow, Willesden Green, Ilford, Walthamstow, Eastham, Hackney, Chingford, Sudbury, Harrow , Chesham, Watford, Milton Keynes, Luton, High Wycombe, Aylesbury)میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم وبیش 414اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے ”بیماری کے فضائل“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن دیتے ہوئے پابندی کے ساتھ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنےکی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامى کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے بریڈفورڈ ریجن کے علاقوں نیوکاسل، اسٹاکٹن   آن ٹیز اور مڈلز برو(Newcastle, Stockton, Middlesbrough )میں دینی حلقوں كا انعقاد كيا گیا جن میں 21 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

دینی حلقوں میں شریک اسلامی بہنوں کو شرعی سفر کے نکات سمجھائے گئے اور اسلامی بہنوں کو قصر نماز کا طریقہ بھی سمجھایا گیا۔ ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے احساس ذمہ داری کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور اسلامی بہنوں کو اپنی ذمہ داریوں کو اچھے طریقے سے پورا کرنے کا ذ ہن دیا۔