17 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام اگست
2021ءکے آخری ہفتے یوکے مانچسٹر ریجن میں 4 مقامات پر اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 58 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔