17 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام یکم ستمبر 2021ء کو یورپین یونین ریجن کے ملک ڈنمارک میں 5 دن پر مشتمل ”تفسیر سورہ ٔملک کورس“کا آغاز ہوا جس میں کم و بیش 22اسلامی بہنیں شرکت کر
رہی ہیں۔
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو سورۂ
ملک کا لفظی اور با محاورہ ترجمہ نیز تفسیر سیکھنے کا موقع فراہم کیا جا رہا
ہے۔