17 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے
بریڈفورڈ ریجن کے علاقوں نیوکاسل، اسٹاکٹن
آن ٹیز اور مڈلز برومیں دینی حلقوں كا انعقاد
Sat, 4 Sep , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامى کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے بریڈفورڈ ریجن کے علاقوں نیوکاسل، اسٹاکٹن آن ٹیز اور مڈلز برو(Newcastle, Stockton,
Middlesbrough )میں دینی حلقوں كا انعقاد كيا
گیا جن میں 21 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
دینی
حلقوں میں شریک اسلامی بہنوں کو شرعی سفر
کے نکات سمجھائے گئے اور اسلامی بہنوں کو قصر نماز کا طریقہ بھی سمجھایا گیا۔ ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے احساس ذمہ داری کے
موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور اسلامی بہنوں کو اپنی ذمہ داریوں کو اچھے طریقے
سے پورا کرنے کا ذ ہن دیا۔