دعوت
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے زیر اہتمام 02 اگست2021ء کو ساؤتھ
افریقہ کے شہر ویلکم میں آن لائن نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے حصہ لیا۔
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 02 اگست 2021ء کو ساؤتھ افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں بذریعہ انٹرنیٹ
مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس
میں کابینہ و ڈویژن مشاورت نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کے ہمراہ امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ کے فرمان پر
درخت لگانے کی سوچ کو پورا کرنے کے حوالے
سے مشاورت کی اور خود درخت لگانے نیز دیگر اسلامی بہنوں کو بھی اس کی ترغیب دلانے
کا ذہن دیا۔
ساؤتھ افریقہ کے شہر لیسوتھو میں بچوں کے لئے آن لائن محفلِ نعت کا انعقاد
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ
افریقہ کے شہر لیسوتھو میں بچوں کے لئے آن
لائن محفلِ نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 80بچوں اور بچیوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
محفلِ نعت میں شریک بچوں اور بچیوں کو قربانی کیا ہے اور قربانی ہم کیوں کرتے ہیں
اس بارے میں بتایا نیز اپنے اندر اچھی عادات
بیدا رکرنے، اپنے اور اللہ پاک کو ناراض
کرنے والے کاموں سے بچنے کی ترغیب دلائی۔
ساؤتھ افریقہ
کے مختلف شہروں میں جولائی2021ء میں دیئے جانے والے گھر درس کی کارکردگی
اسلامی
بہنوں کے 8 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام " گھر درس " بھی ہے اسی
سلسلے میں جولائی 2021ءمیں ساؤتھ افریقہ کے مختلف شہروں میں کم و بیش 824 اسلامی
بہنوں نے گھر درس دینے / سننے کی سعادت حاصل کی۔
ساؤتھ
افریقہ میں روزانہ کی بنیاد پر ہونے
والے مختلف دینی کاموں کی ہفتہ وار
کارکردگی
ساؤتھ
افریقہ میں روزانہ کی بنیاد پر ہونے
والے مختلف دینی کاموں کی ہفتہ وار کارکردگی درج ذیل ہیں :
روزانہ
ایک پارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد : 138
روزانہ
آدھا پارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 181
روزانہ
گھر میں درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 824
روزانہ
1200 مرتبہ درودپاک پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:468
روزانہ
313 مرتبہ درودپاک پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1ہزار 246
روزانہ
12 منٹ مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 824
امت
مسلمہ کو علم دین سے مستفید کرنے وعلم دین سکھانے کے آسان ذرائع فراہم کرنے کے لئے
ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی
ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے
والوں کو اپنی دعاؤں سے نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا
سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی
بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔
گزشتہ ہفتے امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ”
60 حج کرنے والا حاجی“ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی تھی۔
اسی سلسلے میں ساؤتھ
افریقہ کی کم وبیش 2ہزار 762اسلامی بہنوں نے رسالہ”60
حج کرنے والاحاجی“ پڑھنے / سننے کی سعادت حاصل کی۔
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں ساؤتھ افریقہ کے شہر ویلکم میں مدنی
مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈویژن
نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور دینی کاموں کو مزید بڑھانے نیز اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم
کئے۔
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ کے
علاقے ویلکم میں اردو زبان میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں 15اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ”آخری نبی ﷺ کے وصالِ ظاہری“ کے موضوع پر
بیان کیا اور اجتماع پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے
بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی
کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار
اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی
ترغیب دلائی۔
دعوتِ اسلامی کےشعبہ مدرسۃالمدینہ (اسلامی بہنوں کےلئے) کے
تحت گزشتہ دنوں ہند اجمیر ریجن کے سوراشٹر
زون میں مدنی مشورے کا انعقاد ہواجس میں کابینہ تا ڈویژن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون مشاورت ذمہ داراسلامی بہن نےاس مدنی مشورے
میں مدرسۃ المدینہ (اسلامی بہنوں کےلئے) کے نظام کو مضبوط بنانے کےحوالے سے اسلامی
بہنوں کو نکات بتائےنیزہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنےکی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہارکیا۔
شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام دنیا بھرمیں ”ایثار کے رنگ بڑی عید کےسنگ“ کورس کاانعقاد
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام
جولائی 2021ءمیں (ہند، بنگلہ دیش ، ایران ،
ملائیشیا ،ساؤتھ افریقہ ، تنزانیہ، یوکے برمنگھم ، بریڈفورڈ ،ماریشس ، اسپین ،کینیڈا، آسڑیلیا، نیوزی لینڈ ، عرب شریف ، قطر ،کویت، چائنہ )میں تین دن پر مشتمل کورس بنام ”ایثار کے رنگ بڑی عید کےسنگ“ تقریباً
1 ہزار910مقامات پر منعقد ہوئےجن میں کم و بیش 22 ہزار 496اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مُدرّسات
نے اسلامی بہنوں کو اپنے علاقے میں شارٹ کورسز کےتحت ہونےوالے دیگرکورسز کرنے کی
ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے کورسز کرنے کے ساتھ ساتھ مدرسۃ المدینہ(اسلامی بہنوں کےکئے) میں
داخلہ لینے کی نیتیں پیش کیں ۔
نئی
اسلامی بہنوں نے بھی ان کورسز میں شرکت کی جن کی تعداد تقریبا1 ہزار560 ہے۔ان
کورسز میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں نے مختلف نیتیں
بھی کیں جن کی تفصیل درجِ ذیل ہے:
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی نیت
کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 7 ہزار 52
دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کو کرنے کی نیت کرنے
والی اسلامی بہنوں کی تعداد:4 ہزار490
دعوتِ اسلامی کےتحت 30جولائی 2021ءکو انڈونیشیا کے شہر آچے میں مدنی مشورےکاسلسلہ ہوا جس میں دارالسنہ
کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ریجن
نگران اسلامی بہن نے دینی کام کرنےکےحوالےسے تربیت کی نیزسابقہ کارکردگی کاجائزہ لیتےہوئے کارکردگی
بہتر ہونے پر ان کی حوصلہ افزائی کی۔ مزید
گھر درس دینے ، گھر مدرسۃ المدینہ (اسلامی بہنوں کےلئے) لگانے کےحوالے سے اہداف دیئےجس پر اسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہارکیا
۔
Under
the supervision of ‘Majlis Islah-e-A’maal for Islamic sisters’, an online Islah-e-A’maal Ijtima’ was held in Rotterdam, Holland in
previous days. Approximately, 13 Islamic sisters had the privilege of attending
this great Ijtima’.
Zimmadar
Islamic sister
[Majlis Islah-e-A’maal] delivered a
Bayan on the topic ‘how to save tongue
from pointless conversation’ and gave
the attendees
[Islamic sisters] the
mindset of saving themselves from pointless conversation and contemplating the
Judgement Day. Moreover, she motivated them to make accountability of their
deeds through the booklet, ‘Nayk A’maal’.