29 ذوالحجۃ الحرام, 1447 ہجری
شانِ صحابہ و اہلبیت اطہار کے سلسلے میں 11 محرم تک مدنی مذاکروں کا انعقاد ہوگا
Mon, 15 Jun , 2026
12 hours ago
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت
ان شاء اللہ الکریم آئندہ دنوں خصوصی مدنی مذاکرے منعقد کیے
جائیں گے جو کہ 15 جون 2026ء بروز پیر سے شروع ہوکر 11 محرم الحرام 1448 ھ تک جاری
رہے گا۔
ان مدنی مذاکروں کا مقصد شانِ صحابہ و اہلبیتِ
اطہار علیہم الرضوان کی محبت اور عظمت کو عاشقانِ رسول کے دلوں میں اجاگر کرنا ہے۔
Dawateislami