25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ملتان کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں صوبۂ
پنجاب کے ڈویژن ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Fri, 15 Jul , 2022
2 years ago
14 جولائی 2022ء بروز جمعرات شعبہ تحفظ ِاوراقِ
مقدسہ دعوتِ اسلامی کے تحت پاکستان کے شہر ملتان میں قائم مدنی مرکز فیضانِ مدینہ
میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں
صوبۂ پنجاب کے ڈویژن ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
اس مدنی مشورے میں نگرانِ شعبہ شاہنواز عطاری نے
شعبے کے دینی کاموں کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیا اور
انہیں آئندہ کےلئے اہداف دیئے جس پر ذمہ
داران نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ:محمد رضا عطاری صوبائی ذمہ دار، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)