Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah was conducted in Welkom, South Africa in previous days. Division Nigran Islamic sister had the privilege of attending this great Mashwarah.

Kabinah Nigran Islamic sister followed up the Kaarkardagi [performance] of the attendees [Islamic sisters], did their Tarbiyyah and gave the points on improving the religious activities.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a weekly Sunnah-inspiring Ijtima’ was conducted via Skype in Welkom, South Africa in Urdu language in previous days. 15 Islamic sisters had the privilege of attending this great Ijtima’.

The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Bayan on the topic ‘apparent demise of the Noble Prophet’, explained the attendees about the religious activities of Dawat-e-Islami and encouraged to keep associated with the religious environment of Dawat-e-Islami, attend the weekly Ijtima’ and take part in the religious activities practically.


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃالمدینہ للبنات کے تحت 1اگست 2021ء بروز اتوار مظفرآباد زون میں مدنی مشورےکاانعقاد ہوا جس میں زون نگران اسلامی بہن اور ریجن تا ڈویژن سطح کی  ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

پاکستان سطح کی ذمہ داراسلامی بہن نے سنتوں بھرے اجتماعات میں مکتبۃالمدینہ کے بستے لگانے،تقرریاں مکمل کرنے اور تقسیم رسائل کو بڑھانے کے اہداف دیئے ۔ ذیلی اور ڈویژن سطح کے کارکردگی فارمز سمجھائے ۔بستہ ذمہ دار کی تربیت کے مدنی پھولوں پر کلام ہوا جس پراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتو ں کا اظہار کیا۔


چکوال جہلم زون میں مکتبۃالمدینہ للبنات کے تحت مدنی مشورےکاانعقاد

Fri, 6 Aug , 2021
3 years ago

دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃالمدینہ للبنات کے تحت  2 اگست 2021ء بروز پیر چکوال جہلم زون میں مدنی مشورےکاانعقاد ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن اور ریجن تا ڈویژن سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

پاکستان سطح کی ذمہ داراسلامی بہن نے سنتوں بھرے اجتماعات میں مکتبۃالمدینہ کے بستے لگانے،ماہنامہ فیضان مدینہ بکنگ اور تقسیم رسائل کو بڑھانے کے اہداف دیئے جس پراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتو ں کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اِصلاحِ اعمال للبنات کے تحت کراچی ساؤتھ زون 2 بلدیہ ٹاؤن کابینہ میں جولائی 2021ءکے مہینے میں 5  مختلف مقامات پر اصلاحِ اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیاجس میں کم و بیش 56 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ان اجتماعات میں دعوتِ اسلامی کی مبلغات اسلامی بہنوں نے مختلف موضوعات پر بیانات کئے جن میں خصوصی طور پر ’’نماز ‘‘کا موضوع شامل کیا گیاجس کے ذریعے نماز کی اہمیت کو اُجاگر کرنے کی کوشش کی گئی نیز باطنی بیماریوں کے بارے میں بھی اصلاحی بیانات کئے گئے۔رسالہ نیک اعمال پر عمل کرنےکی ترغیب دلاتےہوئے اسلامی بہنوں کو ہر ماہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے اور نیک اعمال کا رسالہ متعلقہ ذمہ دار اسلامی بہن کو جمع کروانے کا ذہن بھی دیا گیا اور اِصلاحِ اعمال کے اجتماعات میں شرکت کر کے نیکیوں پر مزید استقامت حاصل کرنے کے کی ترغیبات دلائی گئیں جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار بھی کیا۔


دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے تحت جولائی 2021 ءکوکوئٹہ زون جناح کابینہ میں مدنی مشورہ منعقد ہوا۔اصلاح اعمال کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو شعبے میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات بتائے اور کارکردگی جدول سمجھا تے ہوے کارکردگی میں بہتری لانے روزانہ رسالہ نیک اعمال کے ذریعے اپنے اعمال کا جائزہ لینے کا ذہن دیاجس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ(اسلامی بہنوں کےلئے) کے تحت 30 جولائی تا یکم اگست 2021ء تک کوئٹہ کابینہ میں تین دن پر مشتمل مدرسۃ المدینہ(اسلامی بہنوں کےلئے) کا درجہ لگایا گیاجس میں اسلامی بہنوں کومدنی قاعدہ پڑھایا گیا اور تیاری کروا کر ٹیسٹ دلوایا گیا ۔ کامیاب ہونے والی اسلامی بہن نے جدول کے مطابق مدرسۃ المدینہ پڑھانے کی نیت پیش کی اور کئی اسلامی بہنوں نے آن لائن مدنی قاعدہ کورس کرنے کی بھی اچھی اچھی نیتیں پیش کیں ۔ 


خضدار کے ایک علاقے غوث آباد میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں کافی تعداد میں اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔  پاک سطح شعبہ شب و روز ذمہ دار اسلامی بہن نے ’’ معاشرے کی اصلاح‘‘ کے موضوع پر بیان کیا۔اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو ذکر و دعا اور درود و سلام پڑھا گیا، وضو کا عملی طریقہ اور میت کو غسل و کفن دینے کا عملی طریقہ سکھایا گیا۔ آخر میں درس و بیان کا حلقہ لگایا گیا جس میں 10معلمات درس کے لئے تیار ہوئیں اور 5 مبلغات بیان کے لئے تیار ہوئی ۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ تعلیم للبنات کے تحت 3 اگست2021 ءکو حیدرآباد  کابینہ کی ڈویژن پریٹ آباد میں نیکی کی دعوت کاسلسلہ ہواجس میں علاقہ ذمہ داراسلامی بہن نے (Tutor) ٹیوشن سینٹر پڑھانےوالی اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیااوراپنے ٹیوشن سینٹر میں دینی حلقہ رکھوانےکی ترغیب دلائی ۔ ہفتہ وار رسالہ پڑھنے کی ترغیب دلاتےہوئے ٹیوشن سینٹر میں ہفتہ وار رسالہ سے ہرہفتے درس دینے کی دعوت دی جس پر ٹیوشن ٹیچرز نے اچھے تاثرات کا اظہار کیا اور ہفتہ وار رسالے کے ذریعے درس کرنے کی نیت کی ۔آخر میں انہیں مکتبۃ المدینہ کے رسائل بھی تحفتاً پیش کئے ۔


دعوتِ اسلامی کےشعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت 3 اگست2021 ء کو حیدرآباد زون کی ٹنڈو محمد خان کابینہ کے علاقے پیر محلہ میں نیکی کی دعوت کاسلسلہ ہوا جس میں علاقہ ذمہ دار اسلامی بہن نے علاقے کی چند اہل ثروت اسلامی بہن اور پارلر کی اونر کو دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ہونے والے سنتوں بھرےاجتماع کی برکات بتاتےہوئے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنےکی دعوت پیش کی جس پر شخصیات خواتین نے اجتماع میں شرکت کی نیت کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے تحت 31 جولائی 2021 ء  بروزہفتہ کراچی ساؤتھ زون 1 لیاری کابینہ کی ڈویژن حنفیہ میں مدنی مشورہ ہواجس میں کابینہ مشاورت ذمہ داراسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو شعبے کے نکات بتاتے ہوئے کورس ’’حب اہل بیت ‘‘کی کارکردگی سمجھائی مزید اسلامی بہنوں کو کورس کروانے اور دیگر دینی کاموں میں حصہ لینےکاذہن دیا جس پرانہوں نےاچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے تحت 30 ، 31جولائی اور یکم اگست 2021 ء کوتین دن کوئٹہ زون کی خضدار کابینہ میں پاکستان سطح شعبہ شب و روز، کراچی ریجن سطح شعبہ کفن دفن اور زون سطح  مدسۃ المدینہ (اسلامی بہنوں کےلئے) ذمہ داراسلامی بہنوں کا صبح سے شام تک کا جدول رہا۔

خضدار کابینہ کے تین ڈویژن میں علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت ، شخصیات اور دیگر اسلامی بہنوں کے گھر انفرادی کوشش کے لئے جانے کی ترکیب ہوئی اور پھر محفل نعت منعقد کیا گیا جس میں اسلامی بہنوں نے کی ایک تعداد نے شرکت کی۔

پاکستان سطح شعبہ شب و روز ذمہ دار اسلامی بہن نے ’’مقصد حیات‘‘ کے موضوع پر بیان کیا۔ اس کےعلاوہ اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی نیت کروائی ۔ فرض علوم حاصل کرنے کی اہمیت بتاتے ہوئے وضو کا عملی طریقہ بتایا ۔ میت کو غسل و کفن دینے سے متعلق مدنی پھول دیئے اور کراچی ریجن سطح کی کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے غسل و کفن کا عملی طریقہ سکھایا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا اور کچھ اسلامی بہنوں نے خود کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے لئے پیش کیا۔