دعوتِ
اسلامی کےشعبہ جامعۃ المدینہ گرلزکے زیر اہتمام 31 جولائی 2021 کو یوکےبرمنگھم ریجن
کے علاقے آسٹن(Ashton)میں Opening day رکھا گیا جس میں 300 سے زیادہ اسلامی بہنوں نے شرکت کی اور کم و بیش ساٹھ
60 نئی اسلامی بہنیں دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے منسلک ہوئیں ، درس نظامی درجہ اولیٰ کے لئے81 داخلے ہوئے جبکہ کورس
" فیضان علم" میں 189 داخلے
ہوئے۔
جامعۃ المدینہ کی ناظمہ نے ”علم دین اور صدقات کی فضیلت و
اہمیت “ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی
کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے،
ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت
کرنے کی ترغیب دلائی۔
یوکے
مانچسٹر ریجن کے مختلف علاقوں میں بذ ریعہ
انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا
انعقاد
دعوت
اسلامی کے زیراہتمام28 جولائی تا 03 اگست2021ء تک یوکے مانچسٹر ریجن کے مختلف
علاقوں مانچسٹر، بولٹن ، روچڈیل ، بری ، اولڈہم ، ایشٹن ، وارنگٹن ، پریسٹن ،
برنلے ، بلیک برن ، ایکرنگٹن(Manchester, Bolton,
Rochdale, Bury, Oldham, Ashton, Warrington, Preston, Burnley, Blackburn, Accrington)میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں تقریباً705 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے ”فیضان عثمان غنی رضی اللہ عنہ“کے موضوع پر بیانات کئے اور
اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ
دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں
باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
یوکے لندن ریجن میں لگنے والے مدارس اور دیگر دینی
کاموں کی ماہانہ کارکردگی
دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ (اسلامی بہنوں کے لئے)کے زیر
اہتمام ماہ جولائی 2021ء میں یوکے لندن( London) ریجن میں لگنے والے مدارس اور
دیگر دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ کیجئے:
پورے
ریجن میں لگنے والے مدرسۃ المدینہ (اسلامی
بہنوں کے لئے)کے
درجات کی تعداد:41
مدرسات
کی تعداد:35
مدرسۃ
المدینہ (اسلامی
بہنوں کے لئے)میں
پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :248
بذ
ریعہ انٹرنیٹ دو دن لگنے والے درجات کی تعداد:24
ان میں
پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 121
بذ
ریعہ انٹرنیٹ پڑھانے والی مدرسات کی
تعداد: 21
گھر میں لگنے والے مدرسۃ المدینہ (اسلامی بہنوں کے لئے) کی
تعداد :3
گھر مدرسۃ
المدینہ (اسلامی
بہنوں کے لئے)
میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :4
ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :97
ہفتہ
وار مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :108
یوکے مانچسٹر ریجن نگران اسلامی بہن کا
لانکشائر ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام02 اگست2021ء کو یوکے مانچسٹر (Manchester)ریجن نگران اسلامی بہن کا
لانکشائر ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا۔
ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور محرم
الحرام میں کرنے والے دینی کام سمجھائے نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری
لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔
عالمی
مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا سوڈان کی اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 04 اگست2021ء کو
سوڈان کی اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران
اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور آن لائن اجتماع میں بھر پور
حصہ لینے نیز عربی سیکھنے میں مزیدکوشش کر
نے کا ذہن دیا ۔
شعبہ
مدرسۃ المدینہ گرلزکی ایک اورکاوش ، ملک و بیرون ملک کی اجیراسلامی بہنوں کے لئے
سیشن بنام ”ٹیچرٹریننگ سینٹر“کا آغاز
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ گرلزکی ایک اورکاوش سیشن بنام”ٹیچرٹریننگ سینٹر“کا
آغاز ملک و بیرون ملک کی اجیراسلامی بہنوں کے لئےیکم اگست2021ء سے ہوچکا ہے۔
ٹیچرٹریننگ مدرسۃ المدینہ گرلزکے اسٹاف کو کروایا
جائےگا۔ٹیچرٹریننگ کے اختتام پرشرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کا امتحان لیا جائے گا اوراس کا
رزلٹ بھی اسلامی بہنوں کو دیا جائے گا۔
بذریعہ
زوم لنک دعوت اسلامی کے دینی کاموں کی ترقی کے لئے مدنی مشورے کا انعقاد
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 02 اگست2021ء کو بذریعہ زوم لنک دعوت اسلامی کے دینی کاموں کی
ترقی کے لئے مدنی مشورے کا انعقاد کیاگیا
جس میں ملک و بیرون ملک سے اراکین عالمی مجلس اور بین الاقوامی امور کی اراکین نے شرکت کی۔
مدنی
مشورے میں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت
ہونے والے اجتماعات ، ماہانہ دینی حلقے میں شعبہ جات کے بیانات، مدنی مشوروں میں
جامعۃُ المدینہ میں پڑھنے والی تنظیمی ذمہ دار اسلامی بہن کی شرکت اور یوم دعوت
اسلامی منانے کے طریقہ کا ر پر کلام ہوا۔
منڈی بہاؤالدین میں فیضان آن لائن اکیڈمی کی نئی برانچ کی تعمیرات میں
نگران ِمجلس کادورہ
دعوتِ اسلامی کے شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی گرلزکے
زیر اہتمام منڈی بہاؤالدین میں فیضان آن لائن اکیڈمی کی نئی برانچ کی تعمیرات کاکام جاری ہے۔ 4 اگست 2021 ءبروز
بدھ نگران ِمجلس مدثر مدنی اوریا سر مدنی نے
نگران کابینہ کے ہمراہ نئی
برانچ کی تعمیرات کا جائزہ لیتےہوئے تعمیرات
کے حوالے سے مختلف امور پر ذمہ داران سے گفتگو کی اور ان کی راہنمائی کی ۔(رپوٹ: مبارک علی عطاری پاکستان مشاورت آفس ذمہ دار)
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا اوور سیز کی تمام ریجن نگران اسلامی بہنوں
کے ہمراہ مدنی مشورہ
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 03 اگست2021ء کو عالمی
مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا اوور سیز
کی تمام ریجن نگران اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا۔
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی
اور کارکردگی کا جائزہ کس طرح پیش کرنا ہے اس پر بات
چیت کی نیز ذمہ دار اسلامی بہنوں کے 6 دن
کے تربیتی اجتماع کی تیاری کے حوالے سے اہم امور پر مشاورت کی۔
دعوتِ اسلامی کےفنانس ڈیپارٹمنٹ کے تحت 29
جولائی 2021 ءکراچی ساؤتھ زون 2 نیو کراچی
کابینہ میں زون سطح پرمدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں کابینہ اور ڈویژن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون ذمہ
دار اسلامی بہن نے’’خوف خدا ‘‘کے موضوع پر بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو دینی کام کرنے کا ذہن دیا نیز شعبےکےنکات بتاتے
ہوئے ای -رسید استعمال کرنے کاذہن دیااورچندہ کرنےکی شرعی احتیاطوں کے متعلق ٹیسٹ لینےکاجدول بتایا۔سالانہ
رسیدوں کی مکمل وصولی، ای رسید یوزرز بڑھانے اور( Monthly Expences (کے متعلق بھی مدنی پھول دیئے۔
The course ‘the exegesis of Surah al-Baqarah’ conducted in South Africa
Under
the supervision of ‘Majlis short courses’, a course, namely ‘the
exegesis of Surah al-Baqarah’ was conducted on 2nd
August 2021 in South Africa. 24 Islamic sisters had the privilege of
attending this great course.
The
female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan and gave the
attendees [Islamic
sisters] the
points regarding the introduction of Surah al-Baqarah and the purpose of its
revelation.
Madani
Mashwarah of Region Zimmadar Islamic sister and Nigran Islamic sister
Under
the supervision of ‘Majlis short courses’, a Madani Mashwarah of Region
Zimmadar Islamic sister (Majlis short courses) and
Nigran Islamic sister (Welkom Kabinah) was conducted in
previous days.
Region
Zimmadar Islamic sister (Majlis short courses) gave
the Madani pearls regarding the course, namely ‘the exegesis of Surah
al-Baqarah’ and gave the Ahdaaf [targets] of conducting
this course as many places as possible.