فیضانِ مدینہ فیصل آباد میں
جامعۃالمدینہ بوائز کے ناظمینِ کرام کا مدنی مشورہ
.jpeg)
10 نومبر 2022ء
بروز جمعرات دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن و نگرانِ پاکستان مشاورت
حاجی محمد شاہد عطاری کے پاس مدنی مرکز فیضانِ مدینہ فیصل آباد میں جامعۃالمدینہ
بوائز کے ناظمینِ کرام کی حاضری ہوئی۔
اس موقع پر نگرانِ
پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے ناظمینِ کرام کے درمیان مدنی مشورہ کیا جس
میں انہوں نے نگرانِ پاکستان مشاورت کو ٹیلی تھون کی اب تک کی کارکردگی پیش کی۔
نگرانِ پاکستان مشاورت
حاجی محمد شاہد عطاری نے نمایاں کارکردگی کے حامل اسلامی بھائیوں کی حوصلہ افزائی
کرتے ہوئے ٹیلی تھون کے لئے طلبۂ کرام کے سرپرستوں اور شخصیات سے ملاقات کر کے
انہیں اس کی ترغیب دلانے کا ذہن دیا۔
بعدازاں نگرانِ پاکستان
مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے شرکا کو مدنی پھولوں سے نوازا۔(رپورٹ:عبدالخالق عطاری نیوز
فالو اپ ذمہ دار، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)

اسلامی بھائیوں کی دینی و
اخلاقی تربیت کرنے کے لئے 9 نومبر 2022ء بروز بدھ فیصل
آباد سٹی ہاؤسنگ میں سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا گیا جس میں تاجران، شخصیات،
عاشقانِ رسول اور نگرانِ میٹروپولیٹن فیصل آباد سٹی سمیت دیگر ذمہ داران کی شرکت
رہی۔
تفصیلات کے مطابق اس حلقے
میں مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن و نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری
نے نمازوں کی پابندی کرنے اور نیکی کے
کاموں میں حصہ لیتے رہنے کے حوالے سے شرکا کی ذہن سازی کی۔
علاوہ ازیں نگرانِ
پاکستان مشاورت نے دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے ٹیلی تھون میں چندہ جمع کروانے
نیز دیگر اسلامی بھائیوں کو اس کی ترغیب دلانے کا ذہن دیا۔
بعدازاں نگرانِ پاکستان
مشاورت نے وہاں موجود اسلامی بھائیوں کو سلسلۂ عالیہ قادریہ میں داخل کیاجبکہ
اسلامی بھائیوں نے نگرانِ پاکستان مشاورت سے ملاقات بھی کی۔(رپورٹ:عبدالخالق عطاری نیوز فالو
اپ ذمہ دار، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)

پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کی جانب سے ذمہ دارانِ دعوتِ اسلامی
نے نیو ایس ایس پی ضلع دادو ڈاکٹر
عبدالخالق پیرزادہ سے ملاقات کی۔ دورانِ ملاقات ذمہ داراسلامی بھائی نے انہیں دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات و بیرونی ملک ہونے والے دینی کاموں کے حوالے سے بریفنگ دی۔
اسی
طرح ضلع بھر میں ہونے والے ہفتہ وارسنتوں
بھرے اجتماعات میں سیکیورٹی کے حوالے سے
درخواست دی اور بالخصوص ضلع بھر میں بڑھتی ہوئی منشیات کی روک تھام کے حوالے سے گفتگو ہوئی آخر
میں ان کو سندھ کی روایتی ثقافت اجرک پہنائی
اور امیر اہل سنت کی تالیف فیضانِ نماز کا
تحفہ پیش کیا ۔ آخر میں نیکی کی دعوت و دعا کا سلسلہ ہوا ۔ (کانٹینٹ:
رمضان رضا عطاری )
فیصل آباد ماڈل سٹی میں
مفتی عبدالرب شاکر عطاری کے گھر پر سیکھنے سکھانے کا حلقہ

نیکی کی دعوت عام کرنے
والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے زیرِا ہتمام 9 نومبر 2022ء بروز
بدھ فیصل آبادماڈل سٹی میں مفتی عبدالرب
شاکر عطاری کے گھر پر سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا گیا جس میں
تاجران، شخصیات، عاشقانِ رسول اور نگرانِ میٹروپولیٹن فیصل آباد سٹی سمیت دیگر
ذمہ داران نے شرکت کی۔
دعوتِ اسلامی کی مرکزی
مجلسِ شوریٰ کے رکن و نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے شرکا کی
تربیت و رہنمائی کرتے ہوئے انہیں مدنی پھولوں سے نوازا۔
علاوہ ازیں نگرانِ
پاکستان مشاورت نے دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے ٹیلی تھون میں چندہ جمع کروانے
نیز دیگر اسلامی بھائیوں کو اس کی ترغیب دلانے حوالے سے شرکائے حلقہ کی ذہن سازی
کی۔بعدازاں نگرانِ پاکستان مشاورت نے وہاں موجود اسلامی بھائیوں کو سلسلۂ عالیہ
قادریہ میں داخل کیا۔(رپورٹ:عبدالخالق عطاری نیوز فالو اپ ذمہ دار، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)

9 نومبر 2022ء
بروز بدھ فیصل آباد میں محمدرومان کے گھر پر سیکھنے
سکھانے کا حلقہ لگایا گیا جس میں تاجران، شخصیات، عاشقانِ رسول اور نگرانِ
میٹروپولیٹن فیصل آباد سٹی سمیت دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔
دعوتِ اسلامی کی مرکزی
مجلسِ شوریٰ کے رکن و نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے شرکا کی
تربیت و رہنمائی کرتے ہوئے انہیں مدنی پھولوں سے نوازا۔
اس کے علاوہ نگرانِ
پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے ٹیلی تھون
میں چندہ جمع کروانے نیز دیگر اسلامی بھائیوں کو اس کی ترغیب دلانے حوالے سے
شرکائے حلقہ کی ذہن سازی کی۔(رپورٹ:عبدالخالق عطاری نیوز فالو اپ ذمہ دار، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)
فیصل آباد جھنگ روڑ سدھار
سٹی میں محمد علی کے گھر پر سیکھنے
سکھانے کا حلقہ

فیصل آباد جھنگ روڑ سدھار سٹی میں عاشقانِ رسول کی دینی
تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 9 نومبر 2022ء بروز بدھ محمد علی کے گھر پر سیکھنے
سکھانے کا حلقہ لگایاگیا جس میں تاجران، شخصیات، نگرانِ فیصل آباد سٹی میٹروپولیٹن
اور ذمہ داران سمیت دیگر عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔
دورانِ حلقہ دعوتِ اسلامی
کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن و نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے
اسلامی بھائیوں کی تربیت کرتے ہوئے انہیں نمازوں کی پابندی کرنے اور دیگر نیکی
کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا۔
اسی طرح نگرانِ پاکستان
مشاورت نے شرکائے حلقہ کو دعوتِ اسلامی کے تحت 13 نومبر 2022ء کو ہونے والے ٹیلی
تھون میں چندہ جمع کروانے اور دیگر عاشقانِ رسول کو اس کی ترغیب دلانے کے حوالے سے
ذہن سازی کی۔بعدازاں نگرانِ پاکستان مشاورت نے دعا کروائی۔(رپورٹ:عبدالخالق عطاری نیوز فالو
اپ ذمہ دار، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)

9 نومبر 2022ء
بروز بدھ فیصل آباد ملت چوک مدینہ
ٹاؤن میں حاجی اظہر کی
رہائش گاہ پر سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا گیا جس میں تاجران، شخصیات اور ذمہ
داران (جن میں نگرانِ
میٹروپولیٹن فیصل آباد سٹی شامل تھے) سمیت دیگر عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔
اس حلقے میں مرکزی مجلسِ
شوریٰ کے رکن و نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے شرکا کی تربیت و
رہنمائی کرتے ہوئے انہیں مدنی پھولوں سے نوازا اور دعوتِ اسلامی کی دینی و فلاحی
خدمات کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔
علاوہ ازیں نگرانِ
پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے ٹیلی تھون
میں چندہ جمع کروانے نیز دیگر اسلامی بھائیوں کو اس کی ترغیب دلانے کا ذہن دیا۔آخر
میں نگرانِ پاکستان مشاورت نے اسلامی بھائیوں کو سلسلۂ عالہ قادریہ میں داخل کیا
اور اختتامی دعا کروائی۔(رپورٹ:عبدالخالق عطاری نیوز فالو اپ ذمہ دار، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)

9 نومبر 2022ء
بروز بدھ فیصل آباد ملت چوک مدینہ
ٹاؤن میں حاجی اظہر کی
رہائش گاہ پر سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا گیا جس میں تاجران، شخصیات اور ذمہ
داران (جن میں نگرانِ
میٹروپولیٹن فیصل آباد سٹی شامل تھے) سمیت دیگر عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔
اس حلقے میں مرکزی مجلسِ
شوریٰ کے رکن و نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے شرکا کی تربیت و
رہنمائی کرتے ہوئے انہیں مدنی پھولوں سے نوازا اور دعوتِ اسلامی کی دینی و فلاحی
خدمات کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔
علاوہ ازیں نگرانِ
پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے ٹیلی تھون
میں چندہ جمع کروانے نیز دیگر اسلامی بھائیوں کو اس کی ترغیب دلانے کا ذہن دیا۔آخر
میں نگرانِ پاکستان مشاورت نے اسلامی بھائیوں کو سلسلۂ عالہ قادریہ میں داخل کیا
اور اختتامی دعا کروائی۔(رپورٹ:عبدالخالق عطاری نیوز فالو اپ ذمہ دار، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
فیصل آباد کے مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ

صوبۂ پنجاب پاکستان کے
شہر فیصل آباد میں واقع دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں مدنی مشورے کا
انعقاد ہوا جس میں فنانس ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
معلومات کے مطابق اس مدنی
مشورے میں مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن و نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری
نے اسلامی بھائیوں کی تربیت کرتے ہوئے ٹیلی تھون کے حوالے سے اہم امور پر کلام کیا
اوراب تک کی کارکردگی کا فالو اپ لیا۔
اسی طرح نگرانِ پاکستان مشاورت
حاجی محمد شاہد عطاری نے ذمہ داران سے ڈیپارٹمنٹ کی مختلف رپورٹس کا جائزہ لیتے
ہوئے انہیں مدنی پھولوں سے نوازا۔(رپورٹ:عبدالخالق عطاری نیوز فالو اپ ذمہ دار، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)
فیضانِ مدینہ لاڑکانہ میں
سیکھنے سکھانے کا حلقہ، ذمہ داران اور اسلامی بھائیوں کی شرکت

دعوتِ اسلامی کے زیرِا ہتمام گزشتہ روز لاڑکانہ
میں قائم مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا گیا جس میں ذمہ
داران سمیت دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
دورانِ حلقہ رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ حاجی قاری
محمد ایاز عطاری نے ”صدقہ و خیرات“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے
شرکا کی تربیت کی اور انہیں دعوتِ اسلامی
کی دینی و فلاحی خدمات کے بارے میں بتایا۔
رکنِ شوریٰ نے دورانِ بیان دعوتِ اسلامی کے جملہ
اخراجات کے لئے ہونے والے ٹیلی تھون میں زیادہ
سے زیادہ یونٹس جمع کرنے اور اپنے اپنے اہداف کو جلد از جلد مکمل کرنے کا ذہن دیا۔آخر
میں ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے ہاتھوں ہاتھ رکنِ شوریٰ کو یونٹس جمع
کروارتےہوئے مزید اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
.jpeg)
گیارہویں شریف کے سلسلے
میں دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام پچھلے دنوں پاکستان کے شہر لاڑکانہ میں محفلِ نعت
کا انعقاد کیا گیا جس میں ذمہ داران سمیت دیگر عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔
مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن
حاجی قاری محمد ایاز عطاری نے ”دوردِ پاک کی فضیلت اور برکتیں“ کے موضوع پر
سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے انہیں غوثِ پاک رحمۃاللہ علیہ کی سیرت سے آگاہ کیا۔
اس کے علاوہ رکنِ شوریٰ
نے عاشقانِ رسول کو راہِ خدا عزوجل میں اپنا مال خرچ کرنے
کی ترغیب دلاتے ہوئے انہیں ٹیلی تھون میں دعوتِ اسلامی کے ساتھ تعاون کرنے کا ذہن
دیا۔
بعدازاں رکنِ شوریٰ نے
اسلامی بھائیوں کو امیرِ اہلِ سنت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ کے ذریعے سلسلۂ عالیہ قادریہ میں شامل کیا جبکہ محفل میں
شریک اسلامی بھائیوں نے رکنِ شوریٰ سے ملاقات بھی کی۔(کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)

ڈسٹرکٹ
ویسٹ کراچی ذمہ دار عمران عطاری اور کراچی سٹی نابینا ذمہ دار محمد جمیل عطاری کا
نابینا اسپیشل پرسنز میں شیڈول رہا جس میں انہوں نے علاقائی دورہ کیا اور نابینا اور ان کے سرپرست سے
ملاقات کرکے ان کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی دعوت دی۔
اس کے بعد شخصیات سے ملکر ان کو عالمی سطح پر ہونے والی دعوت اسلامی کی دینی خدمات
کے حوالے سے معلومات فراہم کیں اور انہیں ٹیلی تھون مہم میں حصہ ملانے کی ترغیب دلائی نیز انہیں 25 نومبر 2022ء کو مدنی قافلے میں سفر کرنے کا ذہن دیا ۔
اس
موقع پر بعض شخصیات نے ٹیلی تھون کے
سلسلے میں ہاتھوں ہاتھ رقم پیش کی جبکہ دیگر نے اس حوالے سے تعاون کرنے کی اچھی
اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔( رپورٹ : محمد سمیر ہاشمی عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ
دعوت اسلامی، کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری )