21 شوال المکرم, 1446 ہجری
شعبہ روحانی علاج کے تحت فیضانِ مدینہ خاران
(بلوچستان) میں تین دن کا روحانی علاج کورس
Tue, 22 Nov , 2022
2 years ago
21،20،19 نومبر 2022ء کو شعبہ روحانی علاج کے
تحت فیضانِ مدینہ خاران (بلوچستان) میں تین دن کا روحانی علاج کورس ہوا جس میں
رخشان ڈویژن سے آنے والے مختلف عاشقانِ رسول نے شرکت کی ۔
ذمہ دار شعبہ روحانی علاج محمد عدنان عطاری نے کورس
میں شریک اسلامی بھائیوں کو تعویذات لکھنے کے حوالے سے تربیت کی نیز دم کرنے، کاٹ
کرنے کا طریقہ ، تعویذات کی احتیاطیں اور شعبے کے حوالے سے اپڈیٹس بیان کیں ساتھ ہی
ساتھ 12 دینی کاموں کا ذہن دیا ۔(رپورٹ: سمیر علی (آفس ذمہ دار) /
کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس)